علم تعبیر الّرؤیا اور اس کے عجائبات — Page 26
مجھے اس خواب کو دیکھ کہ اتنا سخت صدمہ تھا کہ میں تین روز برا یہ روتی رہی نہ کھایا نہ پیا جائے۔رنج و غم سے میرا حال تھا کہ یہ میں نے کیا دیکھا۔مرزا نظام الدین تو دشمن ہے۔تمہارے آبار حضرت مسیح موجود علیہ السلام ، بہت پریشان ہو کہ بار بار پوچھتے گھر میں بتا نہ سکتی کہ یہ خواب آیا ہے۔آخر ان کے بہت اصرار پر میں نے رو کر بتایا کہ یہ خواب آیا ہے۔آپ خوش ہو کر بولے کہ اتنا مبارک اتنا مبشر خواب تم نے تین دن مجھ سے چھپا رکھا اور روتی رہی تمہارے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔نام پر غور کرنا تھا۔وہ مرزا نظام الدین مراد نہیں جو تم سمجھیں وغیرہ۔غرض ایسی چند باتیں تھیں۔زیادہ تفصیل الفاظ مجھے یاد نہیں مطلب یہی تھا امان بمان فرماتی تھیں کہ تمہارے ابا کو جب اتنا خوش دیکھا اور انہوں نے سمجھایا تب جا کہ میرا دل ٹھرا۔A پنجم ۵ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے علم تعبیر کا یہ بنیادی نکتہ بھی بیان فرمایا ہے کہ ہر شخص کی خواب اس کی ہمت اور استعداد کے موافق ہوتی ہے۔(ملفوظات مارس ۳۲ ) حضور نے اس نکتہ کی وضاحت میں ایک دلچسپ مثال دی ہے فر ماتے ہیں :- خوابوں کی تعبیر ہر ایک کے حال کے موافق مختلف ہوا