اك حرف ناصحانہ

by Other Authors

Page 1 of 27

اك حرف ناصحانہ — Page 1

بسم الله الرحمن الرحيمة پیش لفظ یہ ایک حیران کن توارد ہے کہ وطن عزیز پاکستان کو جب بھی سیاسی عدم استحکام اور اندرونی و بیرونی خطرات کا سامنا ہوتا ہے تو ایک مخصوص طبقہ جو زیادہ تر جمعیت علمائے پاکستان کے احراری گروپ ، تلک کی توجیہ اصل اور حقیقی خطرات سے ہٹا کر جماعت احمدیہ کی طرف " منعطف کرنے کی بھر پور کوشش شروع کر دیتا ہے۔اس کوشش میں یہ لوگ اس قدر جوش دکھاتے ہیں کہ سچ اور جھوٹ ، حقیقت اور افسانہ ، انصاف اور بے انصافی کی کوئی تمیز باقی نہیں رہتی یہاں تک کہ جب عوام الناس جھوٹ کی تکرار کو سُن سُن کر اس پر سچ کا گمان کر کے ان کی طرف مائل ہونے لگتے ہیں تو قیمتی سے دیگر بہت سے مکاتب منکر کے علماء بھی اس احتمال سے ان کی تقلید پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ مبادا وہ خاموش رہ کر جماعت احمدیہ کی تائید کرنے والوں میں شمار نہ کئے جائیں یا کہیں اس جہاد کا تمام تر اعزاز ان لوگوں کے حصے میں ہی نہ rg پر ان سے بنا ہوتا سے تعلق رکھتا ملالہ آ جائے۔آجکل جبکہ ملک کے استحکام کو سبوتاژ کرنے کے لئے اندرونی اور بیرونی