اك حرف ناصحانہ — Page 26
۲۸ عبادات وہی ہیں جو قرآن و سنت سے ثابت ہیں۔قرآن و سنت کو اپنے لئے واجب الاطاعت یقین رکھتے ہوئے وہ شرعاً مختار ہی نہیں کہ قرآن و سنت کی مصطلحات کے علاوہ کوئی اور مصطلحات استعمال کریں جو ان کے عقیدے کے صریح خلاف ہوں۔پس جب تک زبر دستی ان کو اس امر پر مجبور نہ کیا جائے کہ وہ قرآن و سنت کو نعوذ باللہ جھوٹ اور افتراء یقین کریں جس طرح یہود اور عیسائی اور ہند و یقین کرتے ہیں ان کو قرآن و سنت پر عمل سے روکنے کا org کسی کو اختیار نہیں۔خو ف ورزی کرتے ہیں اس لئے مستوجب سزا ہیں عن کیا گیا ہے کہ احمدی دل و جان سے حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو واجب الاطاعت یقین کرتے ہیں اور اپنے عقیب رہ اور ایمان کی رو سے قرآنی شریعت پر عمل پیرا ہونے پر مجبور ہیں۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ان کا ایمان ہے اس لئے ان کے اس مذہب کا نام آپ جو چا نہیں رکھیں دستور کے آرٹیکل ۲ مذکورہ کے تحت احمدی کو یہ حق حاصل ہے کہ جس مذہب پر وہ یقین رکھتے ہیں اُس پر آزادی سے عمل پیرا ہوں۔احمدی اپنے آپ کو اپنے منہ سے اغیرمسلم نہیں کہ سکتے۔وہ صرف ایسی صورت میں ہو سکتا ہے جب کہ احمدی نعوذ باللہ اسلام کو ایک جھوٹا مذہب سمجھیں۔ملکی تا نون انہیں اجازت دیتا ہے کہ احمدی آئینی ترمیم کے سبب غیر مسلموں کے ساتھ اپنا ووٹ بنوائیں لیکن احمدیوں نے ایسا نہیں کیا محض خدا کی خوشنودی کی خاطر اپنے آپ کو اس آئینی حق سے بخوشی محروم کر لیا۔پس اگر اسلام اور توحید اور رسالت سے انکار کی بجائے احمدیوں نے اپنے شہری حقوق سے محرومی کو قبول کر لیا تو اسے قانون شکنی قرار دینا اسی کو زیب دیتا ہے جیسے قانون کی الف ب سے بھی واقفیت نہ ہو۔مزید برآں اگر کوئی اپنے بنیادی انسانی اور آئینی حق سے محض