اك حرف ناصحانہ — Page 17
۱۹ علیہ وسلم سے ہر پہلو سے افضل ہے کیونکہ وہ مظہر خدا ہی نہیں بلکہ محبتم خدا تھا۔اور ایک عیسائی کا یہ اعلان کہ عیسی ہر طور پر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل ہے کیونکہ وہ ایک انسان پیغمبر ہیں بلکہ حقیقت خدا کا بیٹا تھا مسلمانو کی اونٹی ولآزاری کا موجب بھی نہ بنے لیکن بانی سلسلہ احمدیہ کا یہ اعلان ان کو سخت غضب ناک کر دے کہ وہ پیشیوا ہمارا جس سے ہے نور سارا نام اُس کا ہے محمد دلبر میرا یہی ہے و سب ہم نے اس سے پایا شاہد ہے تو خدایا یکیں اسی کی اس نے حق دکھایا وہ راہنما یہی ہے راہی سے مکالمہ کھاکر کہتا ہوں کہ جیسا کہ اس نے مخاطبہ کیا اور پھر اسمعیل سے اور آئی سے اور یعقوب سے اور یوسف سے اور مونٹی سے اور بیح ابن مریم سے اور سب کے بعد ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا ہم کلام ہوا کہ آپ پر سب سے زیادہ روشن اور سب سے زیادہ پاک وحی نازل کی۔ایسا ہی اُس نے مجھے بھی اپنے مکالمہ مخاطبہ کا شرف بخشا ہے مگر یہ شرف مجھے محض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سے حاصل ہوا ہے۔اگر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں نہ ہوتا اور آپ کی پیروی نہ کرتا تو اگر دنیا کے تمام پہاڑوں کے برابر میرے اعمال ہوتے تو پھر بھی میں ہرگز کبھی یہ شرف مکالمہ مخاطبہ کا نہ پاتا “ (تجلیات الهیه) آب ہم اس مسئلہ کے اس پہلو پر غور کرتے ہیں کہ اگر کوئی غیرمسلم جو قرآن وسنت پر ایمان