اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 85 of 163

اِعجاز المسیح — Page 85

اعجاز المسيح ۸۵ اردو ترجمہ الرحمان محبوب كذالك هو محبوب ہے اسی طرح وہ جلال کا مظہر بھی ہے۔ اور مظهر الجلال۔ وكمثله اسم بعینہ اس کمال میں اسم محمد بھی شامل ہے۔ محمد في هذا الكمال۔ ثم لما پھر جب وهاب خدا کی طرف سے صحابہ کرام ورث الأصحاب اسم محمد من الله الوهاب۔ وأظهروا جلال الله اسم محمد کے وارث ہوئے اور انہوں نے اللہ وقتلوا الظالمين كالأنعام کے جلال کا اظہار کیا اور انہوں نے ظالموں کو والدواب۔ كذالك ورث چو پاؤں اور جانوروں کی طرح قتل کیا ۔ اسی طرح المسيح الموعود اسم أحمد مسیح موعود اسم احمد کا وارث ہوا جو رحیمیت الذي هو مظهر الرحيمية اور جمال کا مظہر ہے۔ اور اللہ نے اُس کے لئے والجمال۔ واختار له الله هذا اور اُس کے پیروکاروں کے لئے اور اُن سب کے الاسم ولمن تبعه وصار له لئے جو اس کی آل کی طرح ہیں یہ نام منتخب كالآل۔ فالمسيح الموعود مع فرمایا۔ پس مسیح موعود مع اپنی جماعت کے اللہ کی جماعته مظهر من الله الصفة 66 الرحيمية والأحمدية۔ ليتم قوله صفت رحیمیت اور احمدیت کا مظہر ہے۔ وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ » ۔۔ ولا راد تاکہ اللہ کا فرمان وَ آخَرِينَ مِنْهُمْ پورا ہو۔ للإرادات الربانية۔ وليتم حقيقة اور کوئی نہیں جو ربانی ارادوں کو روک سکے تا مظاہر المظاهر النبوية ۔ وهذا هو وجه تبويه كى حقيقت پوری ہو۔ اور یہی بسم اللہ کے ﴿۱۱﴾ تخصيص صفة الرحمانية ساتھ صفت رَحْمَانِیت اور رحیمیت کی وجهِ والرحيمية بالبسملة۔ ليدل على تخصيص ہے۔ تا کہ اسم مـحـمـد اور احمد اور اُن کے آئندہ آنے والے مظاہر پر دلالت کرے۔ الصحابة ومسيح الله الذى كان یعنی صحابہؓ اور اللہ ا و صحابہ اور اللہ کا وہ مسیح جو رحیمیت آتيا في حلل الرحيمية اور احمدیت کے لبادے میں آنے والا ہے۔ والأحمدية۔ ثم نكرر خلاصة اب ہم بسم اللہ کی تفسیر کا خلاصہ دوبارہ بیان اسمی محمد وأحمد ومظاهرهما الآتية۔ أعنى لے اور ان کے سوا ایک دوسری قوم میں بھی وہ اس کو بھیجے گا ۔ ( الجمعة : ۴)