اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 163

اِعجاز المسیح — Page 66

اعجاز المسيح ۶۶ اردو تر جمه فهذا هو موت الباطل وموت | یہی باطل کی موت اور دقبال کی موت اور اس الدجال وقتل هذا الثعبان أم اژدھا کا قتل ہے۔کیا لوگ یہ کہتے ہیں کہ دجال يقولون إنه رجل يُقتل فى وقت ایک شخص ہے جو کسی وقت قتل کیا جائے گا۔ایسا ہرگز من الأوقات۔كلا بل هو نہیں بلکہ وہ تمام بدیوں کا باپ شیطان رجیم ہے جسے آخری زمانے میں جہالتوں کے ازالہ اور شيطان رجيم أبو السيئات۔يُرجم فـي آخـر الـزمـان بـإزالة بیہودگیوں کی بیخ کنی کے ذریعہ سنگسار کیا جائے گا الجهلات۔واستيصال۔الخزعبيلات۔وعد حقٌّ من الله - یہ خدائے رحیم کی طرف سے سچا وعدہ ہے۔جیسا الرحيم۔كـمـا أُشير في قوله: کہ اللہ کے قول الشَّيْطَنِ الرَّحِیم“ میں اشارہ الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ۔فقد تمّت کیا گیا ہے۔اس زمانے میں ہمارے رب کی بات كلمة ربنا صدقا وعدلا في هذه سچائی اور انصاف کے لحاظ سے اتمام کو پہنچی۔الأيام۔ونظر الله إلى الإسلام۔اللہ نے اپنی نگاہ کرم اسلام پر ڈالی بعد اس کے کہ بعد ما عنت به البلايا و الآلام اس پر مصائب و آلام وارد ہوئے۔پس اللہ نے فأنزل مسيحه لقتل الخنّاس اپنے مسیح کو اس خناس کو قتل کرنے اور اس جھگڑے وقطع هذا الخصام۔وما سُمّی کو چکانے کے لئے نازل فرمایا اور اخبار غیبیہ الشيطان رجيما إلَّا على طريق کے طریق پر ہی شیطان کا نام رجیم رکھا أنباء الغيب۔فإن الرجم هو القتل گیا۔کیونکہ رجم کے معنی بلا شک وشبہ قتل کے من غير الريب۔ولمّا كان القدر ۸۷ قد جرى في قتل هذا الدجال۔عند نزول مسیح الله ذى ہیں۔اور چونکہ خدائے ذوالجلال کے مسیح کے نزول کے وقت اس دجال کے قتل کے بارے میں تقدیر الجلال۔أخبر الله من قبل هذه جاری ہو چکی تھی اس وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ضلالت الواقعة تسلية وتبشير القوم وگمراہی کے زمانے سے ڈرنے والی قوم کی تسلی اور يخافون أيام الضلال۔بشارت کی خاطر اس واقعہ کی پہلے سے خبر دے دی۔