اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 52 of 163

اِعجاز المسیح — Page 52

اعجاز المسيح ۵۲ اردو تر جمه ودعوتُ أن لا يقدر على مثله بنادے، نیز میں نے یہ بھی دعا کی کہ کوئی ادیب بھی أحد من الأدباء۔ولا يُعطى لهم اس كى مثل لکھنے پر قادر نہ ہو اور نہ ہی انہیں اس کو قدرة على الإنشاء۔فأجيب تحریر کرنے کی توفیق ملے۔تو حضرت کبریاء کی دعائي في تلك الليلة المباركة طرف سے اُسی مبارک رات کو میری یہ دعا قبول کی من حضرة الكبرياء۔وبشرنی گئی اور میرے رب نے مجھے بشارت دیتے ربى وقال لمنعه مانع من ہوئے فرمایا: اس تفسیر نویسی میں کوئی تیرا مقابلہ نہ کر السماء ففهمت أنه يشير إلى سکے گا۔خدا نے مخالفین سے سلب طاقت اور سلب أن العدا لا يقدرون عليه ولا علم کر لیا ہے۔اس پر میں نے یہ سمجھ لیا کہ یہ اس يأتون بمثله ولا كصفتيه طرف اشارہ ہے کہ مخالفین اس پر قادر نہیں ہونگے وكانت هذه البشارة من الله اور اس کی مثل اور ان دوصفات ( بلاغت وحقائق المنان في العشر الآخر من سورة فاتحہ ) کی حامل تفسیر نہ لاسکیں گے۔یہ رمضان الذي أنزل فيه بشارت خدائے منان کی طرف سے رمضان کے القرآن۔ثم بعد ذالك كُتب فيه آخری عشرے میں جس میں قرآن اتارا گیا مجھے هذا التفسير۔بعون الله القدير۔دی گئی۔پھر اس کے بعد اس عرصے میں ، قادر و توانا رب اجعل أفئدة من الناس خدا کی مدد سے یہ تفسیر لکھی گئی۔اے میرے رب ! تهوى إليه۔واجعله كتابًا مباركًا تو لوگوں کے دلوں کو اس ( تفسیر ) کی طرف مائل وأنزل بركات من لدنك فرما۔اسے مبارک کتاب بنادے۔اور اس پر اپنی عليه۔فإنا توكلنا عليك۔جناب سے برکتیں نازل فرما۔ہم نے تجھ پر تو گل فانصرنا من عندك وأيّدنا کیا۔پس! تو اپنی جناب سے ہماری نصرت فرما۔بيديك۔وكفل أمرنا كما اور اپنے ہاتھوں سے تائید فرما اور ہمارے معاملے کا كفلت السابقين من الصالحين۔اسی طرح متکفل ہو جیسے تو پہلے صالحین کی کفالت واستجب هذه الدعوات كلها فرما تا رہا ہے۔ہماری ان سب دعاؤں کو قبولیت بخش۔