اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 49 of 163

اِعجاز المسیح — Page 49

اعجاز المسيح بفضل ۴۹ 3 اردو تر جمه الله ذي ذی الجلال۔وجاء اس تفسیر کو اللہ ذوالجلال کے فضل سے مکمل کر لیا ارسی و ارسخ من الجبال ہے۔وہ پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط اور محکم ہو وصار كحصن حصین بنی کر آئی ہے اور ایسے حِصن حصین کی طرح ہوگئی بالأحجار الثقال۔وإنه بلغ حد ہے جو بھاری پتھروں سے بنایا گیا ہو۔وہ فعّال الإعجاز من الله الفعال۔وإنه الله كى طرف سے حد اعجاز تک پہنچ گئی اور یہ راندہ محفوظ من قصد العدو درگاہ الہی گمراہ دشمن کے بد ارادہ سے محفوظ ۶۳۶ المدحور الصّال۔وانتصفنا به ہے۔اس کے ذریعہ سے ہم نے دشمن سے کسی قدر من العدا بعض الانتصاف۔انتقام لے لیا ہے اور میدانِ کارزار میں جو خیمے وكسرنـا خيـامًا ضربوها وقبابا انہوں نے لگائے اور شامیانے نصب کئے ہم نے نصبوها في المصاف۔وكان انہیں اکھیڑ دیا۔یہ کام بہت مشکل تھا لیکن اللہ نے هذا الأمر صعبا ولكن الله الان اس سخت کام کو میرے لئے نرم کر دیا اور دور کو میرے لی شديدًا۔وأدنى إلى بعيدًا۔قریب کر دیا۔اور دشمن کو فراخی سے تنکیوں کی طرف ونقل العدو من السعة إلى منتقل کر دیا۔اور اُس کی آنکھیں اندھی کر دیں اور الـمــضــايـق۔وأعـمـى أبصاره علوم و حقائق سے اُس کی ہمت کو پھیر دیا۔اور اُن کے و صرف همته عن العلوم قلوبهم۔وأخذهم بذنوبهم دلوں میں رعب ڈال دیا اور انہیں ان کے گناہوں والحقائق۔وألقى الرعب في کی وجہ سے پکڑا۔اس پر انہوں نے اپنے ہتھیار ڈال دیئے اور اپنی دور ھیل اونٹنیوں کو چھوڑ دیا اور فنبذوا سلاحهم۔وتركوا اپنا تھوڑا سا بچا ہوا پانی بھی خرچ کر ڈالا۔انہوں لقاحهم۔وأنفدوا وجاحهم۔وقـوضـوا قبـابهـم۔ونثلوا نے اپنے خیمے گرا دیئے اور اپنے ترکش خالی کر جعابهم۔ونفضوا جرابهم دیئے اور اپنی نیا میں پھینک دیں اور بے بسی کی وجہ وأروا من العجز أنيابهم۔وأذن سے اپنے دانت دکھائے۔حالانکہ انہیں اجازت دے لهم أن يـا تـوا بجميع جنودهم دی گئ تھی کہ وہ اپنی تمام عسکری طاقت یعنی سوار، پیاده ،