اِعجاز المسیح — Page 44
اعجاز المسيح ۴۴ اردو تر جمه العرفان و دقائق الفاتحة نئے اور تازہ پھل ہیں اور سورۃ فاتحہ اور فرقان حمید والفرقان۔وفيه بلاد الأسرار کے دقائق ہیں۔اس میں رموز و اسرار کے شہر اور وحصونها۔وسهل الحقائق قلعے آباد ہیں۔حقائق کے میدان و کوہسار ہیں وحزونها۔وعيون البصيرة بصیرت کے چشمے اور بصیرت کی آنکھیں ہیں۔براہین وعيونها۔وخيل البراهين کے شاہسوار اور ان کی سواریاں ہیں۔یہ سب کچھ ومتونها۔وذالك من بركات ام الكتاب (سورہ فاتحہ ) کی برکات میں سے أم الكتاب۔وما اطلعت عليها ہے۔اپنے رب تواب کی تفہیم کے بعد میں ان إلا بعد تفهيم ربّى التوّاب۔سے آگاہ ہوا۔یہ وہ سورۃ ہے کہ جس کے میدان کو فإنها سورة لا تطوى عرصتها بانضاء المراكب۔ولا يبلغ سواریوں کو تیز دوڑا کر لاغر کر کے بھی طے نہیں کیا جا نورها نور الكواكب۔ولمّا كان سکتا۔ستاروں کی روشنی بھی اس کے نور کو نہیں پہنچ الظالمون نسبونى إلى الهزيمة۔سکتی۔جب ان ظالموں نے میری طرف شکست (۵۷) أعوزني فريتهم هذه إلى منسوب کی تو ان کی اس کذب بیانی نے مجھے سورہ تفسير سورة الفاتحة لأخلص فاتحہ کی تفسیر ( لکھنے ) پر مجبور کیا۔تا کہ میں اپنے نفسي من النواجذ والأنياب آپ کو داڑھوں اور کچلیوں سے نجات دلاؤں فإن صول الكلاب أهون من کیونکہ کتوں کا حملہ ایک مفتری کذاب کے حملے۔صول المفترى الكذاب۔وهذا سے کمتر ہوتا ہے۔یہ ( تفسیر اللہ کے فضل اور اُس من فضل الله ورحمته ليكون آية للمؤمنين۔وحسرة على المنكرين۔وحجّة على كل کی رحمت سے ہے تا کہ یہ مومنوں کے لئے ایک نشان اور منکروں کے لئے حسرت اور ہر مد مقابل کے لئے تا روز قیامت حجت اور متقیوں کے لئے خصم إلى يوم الدين۔وهدى للمتقين۔وليعلم الناس أن ہدایت ہواور تا کہ لوگوں کو یہ معلوم ہو جائے کہ الفوز بصدق المقال لا کامیابی راست گوئی سے حاصل ہوتی ہے نہ کہ جاہلوں بالتصلّف كالجهال والفتح کی طرح لاف زنی سے۔فتح دل کی پاکیزگی سے ملتی