اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 42 of 163

اِعجاز المسیح — Page 42

۵۴ اعجاز المسيح ۴۲ اردو ترجمہ وإن المعارف منا کبعوث طرف سے پیش کردہ معارف کی حیثیت ایسی ہے جمروا على الثغور من قبل ملك جیسے کسی ملک کے بادشاہ کی طرف سے سرحدوں پر الديار۔ ثم اعلموا أن رسالتي الشكر متعین کر دیئے جائیں ۔ پھر یہ بھی جان لو کہ هذه آية من آيات الله رب میرا یہ رسالہ رب العالمین اللہ کے نشانوں میں العالمين۔ وتبصرة لقوم طالبين۔ سے ایک نشان ہے۔ اور طالبان حق کے لئے ایک وإنها من ربي حجة قاطعة بصیرت افروز پیغام ۔ یہ میرے پروردگار کی طرف وبرهان مبين۔ كذالك۔ ليذيق سے ایک حجت قاطعہ اور برہان مبین ہے۔ یہ اس لئے ہے کہ جھوٹوں کو کسی قدر ان کے گناہوں الأفاكين قليلا من جزاء ذنوبهم۔ ويُرى الناس ما ترشح من ذنوبهم۔ ويُجنبهم بمعجزة کا مزہ چکھائے اور لوگوں کو یہ دکھائے کہ ان کے ظرف سے کیا مترشح ہوا ہے۔ اور ان کی پسلیوں کو زبر دست معجزہ سے توڑ دے۔ اور وہ اپنے پہلوؤں قاهرة۔ ويزيل اضطجاع الأمن پر چین سے لیٹ نہ سکیں ۔ اور ان کے دلوں کی من جنوبهم۔ ويستأصل راحة جھوٹی راحت کا استیصال کر دے۔ یہ حق ہے اور كاذبة من قلوبهم۔ والحق میں حق ہی کہتا ہوں کہ یہ کلام ایک تیغ براں کی والحق أقول۔ إن هذا كلام كأنه طرح ہے اور اس نے ہر نزاع کو کاٹ کر رکھ حسام۔ و إنه قطع كل نزاع وما دیا ہے اور اس کے بعد کوئی جھگڑا باقی نہیں بقى بعده خصام۔ ومن كان يظن رہا ۔ جو شخص یہ خیال کرتا ہے کہ وہ فصیح ہے اور اس أنه فصيح وعنده كلام كأنه بدر کے پاس بدر تام جیسا کلام ہے تو وہ اس کی مثل تام۔ فليأت بمثله والصمتُ عَلَيه لائے اور خاموش لائے اور خاموش رہنا اس پر حرام ہوگا۔ اور اگر ان حرام۔ وإن اجتمع آباء هم و کے آباؤ اجداد اور اُن کی اولادیں ، اُن کے ہمسر ۵۵ أبناء هم۔ و أكفاء هم وعلماء ھم اور اُن کے علماء ، اُن کے دانشور اور فقہاء ، سب وحكماء هم وفقهاء هم۔ اکٹھے ہو جائیں کہ وہ معمولی اور تھوڑی مدت ♡♡