اِعجاز المسیح — Page 41
اعجاز المسيح ام اردو ترجمہ كل ما طلب منافی حُلل مناظرات کے پیرایہ میں وہ ہم سے طلب کر رہا المناظرات مع أنه ترك طرق ہے ۔ باوجود اس کے کہ اس نے دیانت کے تمام الديانات۔ وتصدى للأمر بأنواع طريق ترک کر دیئے ہیں ۔ اور اس معاملہ میں ہر قسم کی حق تلفیوں اور ۔ اور خیانتوں کے ساتھ پیش آیا الاهتضام والخيانات۔ وبقى ديننا فعليه أن يقضى الدين كَرَد الأمانات۔ وإني عاهدت الله أن ہے۔ ہمارا قرض باقی ہے پس اُس پر فرض ہے کہ وہ امانتوں کے لوٹانے کی طرح اس قرض کو ادا کرے۔ میں اللہ سے یہ عہد کر چکا ہوں کہ میں مباحثات کی لن أحضر مواطن المباحثات ۔ جگہوں پر نہیں جاؤں گا اور میں اس عہد کو اپنی وأشعت هذا العهد في تألیفات میں شائع کر چکا ہوں ۔ پس میرے التأليفات۔ فما كان لي أن لئے ممکن نہیں تھا کہ میں عہد شکنی کروں اور اپنے أنكث العهود۔ وأعصى الربّ رب و دود کی نافرمانی کروں۔ بنا بریں میں نے الودود۔ فلأجل ذالك أغلقت مناظروں کا دروازہ بند کر دیا ۔ اور میری عیب چینی اور غیبت کرنے کے باوجود میں بحث کے لئے هذا الباب۔ وما حضرت الخصم للبحث ولو عيبني اپنے مد مقابل کے پاس نہ آیا۔ میں نے اس کے ساتھ ایک میل جول رکھنے والے دوست کی طرح واغتاب۔ وإني كلمته كالخليط گفتگو کی مگر اس نے بیہودہ گوئی سے مجھے زخمی کیا۔ فكلمني بالتخليط۔ وقد دعوته میں نے پہلے بھی ایک دفعہ اسے دعوت دی تھی لیکن من قبل ففر من شوكتي۔ ثم میری شوکت کے باعث وہ بھاگ گیا۔ پھر میں دعوت فهابه هيبتي۔ وهذه نے اسے دوبارہ دعوت دی لیکن وہ میرے رعب ثالثة ليتم عليه حجة الله سے ڈر گیا ۔ اور یہ تیسری بار ہے تا کہ اس پر اللہ کی وحجتى۔ إنه مال إلى الزمر حجت اور میری حجت تمام ہو جائے ۔ وہ مائلِ سرود ہوا اور ہم فرائض منصبی کی جانب مائل ہوئے ۔ ہماری وملنا إلى الذمار۔ ۵۳