اِعجاز المسیح — Page 40
اعجاز المسيح ۴۰ اردو ترجمہ المناظرات۔ حمل إنكاری عذر پیش کیا تو اس نے میرے اس انکار کو اس جنگ على فرارى من هذه الغزاة۔ وما سے میرے فرار پر محمول کیا اور یہ اس کی طرف سے كان هذا إلا كيدًا منه وحيلة محض چھٹکارا پانے کے لئے ایک حیلہ اور مکر للنجاة۔ ليستعصم من اللائمين تھا تا کہ وہ ملامت کرنے والے مردوں اور عورتوں کی ملامت سے بچ جائے ۔ وہ خوب جانتا تھا کہ واللائمات۔ وكان يعلم أن كى۔ میرا مناظرہ بازی سے گریز ایک گزشتہ عہد کی بناء پر إعراضي كان لعهد سبق۔ وما تھا۔ اور میں کسی بھاگے ہوئے غلام کی طرح نہیں ۔ ۵۲ كنتُ كعبد أبق۔ ولكنه طلب الفرار بهذه المعاذير الكاذبة۔ لعل الناس يفهمونه بطل المضمار ومتم الحجة۔ فأردنا البتہ اُس نے اُن جھوٹے عذرات کے ساتھ راہِ فرار چاہی تا لوگ اس کے متعلق یہ سمجھیں کہ یہ بڑا مرد میدان اور اتمام حجت کرنے والا ہے ۔ پس ہم نے اب یہ ارادہ کر لیا ہے کہ اس کے مطالبے کو الآن أن نعطيه ماسأل ولا نرده پورا کریں اور اسے محروم نہ لوٹائیں ۔ اور اپنے مطلع بالحرمان۔ ونُجَلّى مطلع صدقنا صدق کو نور برہان سے منور کر دیں اور شمشیر بیان بنور البرهان۔ ونقطع معاذيره سے اس کے تمام عذروں کو کاٹ کے رکھ كلها بسيف البيان۔ لعل الله دیں۔ شاید اس طرح اللہ تعالیٰ ( اُن کے ) ذہنوں يجلو به صدأ الأذهان۔ ويُفهم ما کے زنگوں کو دور کر دے۔ اور اس میدان میں لم يفهموه قبل هذا الميدان۔ اترنے سے پہلے وہ بات جو وہ سمجھ نہ سکے تھے وہ فهذا هو السبب الموجب لنمق انہیں سمجھا دے۔ پس یہ وہ سبب ہے جو دعوی اور الدعوى والدلائل لئلا يبقى عذر دلائل لکھنے کا موجب بنا تاکسی سائل کے لئے کوئی للسائل۔ وإن هذا التفسير جمع عذر باقی نہ رہے۔ اس تفسیر نے لطائف و نکات المباحثات مع اللطائف کے ساتھ تمام مباحثات کو اپنے اندر سمیٹا ہوا ہے والنكات۔ فاليوم أدرك الخصم پس آج دشمن نے وہ سب کچھ پالیا ہے جو