اِعجاز المسیح — Page 36
اعجاز المسيح ۳۶ اردو ترجمہ يجعلون المكائد منتجعًا معاش بنایا اور جھوٹی باتوں کو اپنا ملجاً وما وی بنا رکھا والأكاذيب كهفًا ومرجعا ۔ ولهم ہے۔ ان کے دل اُس رات کی طرح ہیں جس نے قلوب كليل أردف أذنابه ۔ اپنا دامن پھیلا دیا ہے اور اُس تاریکی کی طرح ہیں وظلام مد إلى مدى الأبصار جس نے تاحد نظر اپنی طنابیں تان رکھی ہوں ۔ وہ أطنابه۔ لا يعلمون ما القرآن نہیں جانتے کہ قرآن کیا ہے اور علم و عرفان کیا چیز ۔ ومـا الـعـلـم و العرفان۔ ومن لم جو شخص قرآن کا علم نہیں رکھتا اور اسے بیان کی قوت يعلم القرآن وما أوتى البيان۔ نہیں دی گئی تو ایسا شخص یا تو شیطان ہے یا شیطان فهو شيطان أو يُضاهي کا مشابہ۔ اور اُس نے خدائے رحمن کو نہیں پہچانا ۔ الشيطان۔ وما عرف الرحمان۔ اور کسی فاسق کی کیا مجال کہ اسے اُس عالی آرزو تک ومــا كـان لـفــاســق أن يبلغ هذه رسائی ہو خواہ وہ اپنے خسیس نفس کو اس کی طرف المنية العلية۔ ولو شحذ إليها کتنا ہی تیز کرے۔ بلکہ وہ فاسق تو اپنی پردہ دری النفس الدنية۔ بل هو يختار اور لغزش ظاہر ہونے کے خوف سے فرار کی راہ طريق الفرار۔ خوفًا من هتك الأستار۔ وظهور العثار۔ وكذالك فَعَلَ هذا الرجل الكائد۔ والمُزَوِّرُ الصائد۔ اختیار کرتا ہے۔ اسی طرح اس مکار شخص اور دروغ گو شکاری نے کیا ۔ دیکھو ! اس نے کیسے جھوٹ کو آراستہ کیا اور بیبا کی دکھائی اور کہا کہ میں نے چیلنج قبول کیا حالانکہ اُس نے اِسے قبول نہیں کیا۔ اُس فانظروا كيف زور۔ وأرى نے یہ بھی کہا کہ اس مقابلہ کے لئے میں نے لشکر التهور۔ وقال لبيت الدعوة وما لبي۔ وقال عبّيت العسکر تیار کر رکھا ہے حالانکہ اُس نے تیار نہیں کیا ۔ وہ للخصام وما عبى ۔ و ما بارز بل مقابلے کے میدان میں نہ نکلا بلکہ دھوکا دیا اور خدع وخب۔ وإلى جحره أبّ۔ فریب کیا اور اپنے بل میں واپس چلا گیا۔ وہ نحیف وتراءى نحيفا ضعيفا وكان يُرى و نزار ظاہر ہوا جبکہ وہ اپنے آپ کو قوی ہیکل شخص نفسه رجلا ببا۔ وأخلد إلى الأرض ظاہر کرتا تھا۔ وہ زمین کی طرف جھک گیا اور