اِعجاز المسیح — Page 35
اعجاز المسيح ۳۵ اردو تر جمه وقد قيل أن الولي يخرج من | جائے۔یہ بالتحقیق کہا گیا ہے کہ ولی قرآن سے اور القرآن والقرآن يخرج من قرآن ولی سے ظاہر ہوتا ہے اور یہ کہ قرآن کے مخفی الولى۔وإن خفايا القرآن لا خزانے ( رموز و دقائق ) صرف اسی شخص پر ظاہر يظهر إلا على الذي ظهر من ہوتے ہیں جو خدائے علیم و برتر کے دست قدرت يدي الـعـلـيـم الـعـلـى فإن کان سے ظہور پذیر ہو۔پھر اگر کوئی شخص ایسا ہو جو اکیلا رجل مَلَك وحده هذا الفهم ہی ایسے نمایاں اور ممتاز فہم کا مالک ہوتو وہ اس شخص الممتاز۔فمثله كمثل رجل کی طرح ہے جو بغیر کسی مشقت اور اضطراب کے أخرج الركاز۔وما بذل الجهد ایک مدفون خزانہ باہر نکال لایا ہو۔تو وہ شخص ولی وما رأى الارتماز۔فهو ولي الله اللہ ہے اور اُس کی شان عظیم تر ہے اور اُس کا دامن وشأنه أعظم وذيله أرفع من همز ہر عیب گیر کی عیب گیری اور ہر عیب چین کی الهماز۔ولمز اللماز۔وما أُعطى عیب چینی سے بالا تر ہے اور وہ قرآنی معارف جو هذا الولي الفاني من معارف اس فانی فی اللہ ولی کو بطور رختِ سفر عطا کئے جاتے القرآن كالجهاز۔فهو معجزة ہیں وہ ایک معجزہ ہوتے ہیں بلکہ ہر قسم کے اعجاز بل هو أكبر من كل نوع الإعجاز۔وأي معجزة أعظم من سے برتر ہوتے ہیں۔بتاؤ کہ اُس اعجاز سے بڑھ کر اور کونسا معجزہ ہو سکتا ہے جو قرآن کا ظلّ واقع ہو اور اعجاز قد وقع ظلّ القرآن۔وشابه كلام الله في كونه أبعد انسانی طاقت سے بالا ہونے کی وجہ سے کلام الہی من طاقة الإنسان۔وليس هذا سے مشابہت رکھتا ہو اور یہ مقام صرف متقیوں کے الموطن إلا للمتقين۔ولا تفتح لئے مخصوص ہے۔اور یہ دروازے فقط صالحین پر هذه الأبواب إلا عـلـى کھولے جاتے ہیں۔پاک کئے ہوئے لوگوں کے الصالحين۔ولا يمسه إلَّا الذي سوا کوئی اور ان قرآنی معارف کو چھو بھی نہیں سکتا اور كان من المُطَهِّرين۔وإن الله الله خیانت کرنے والوں کی تدبیر کو کبھی کامیاب لا يهدى كيد الخائنين الذين نہیں کرتا جنہوں نے فریب کاری کو اپنا ذریعہ