اِعجاز المسیح — Page 34
اعجاز المسيح ۳۴ اردو ترجمہ الغواية ويحفظهم في الرواية انہیں بچاتا ہے اور روایت و درایت میں خودان والدراية۔ فلا يقفون موقف کی حفاظت کرتا ہے پس وہ ( صالحین ) ندامت مندمة۔ ولا يرون يوم تندم کے مقام پر کھڑے نہیں ہوتے ۔ اور : ۔اور نہ خجالت اور ومنقصة۔ ولا تغرب أنوارهم گھاٹے کا دن دیکھتے ہیں ۔ ان کے انوار ماند نہیں پڑتے اور نہ اُن کے گھر ویران ہوتے ہیں ۔ ولا تخرب دارهم۔ منابعهم لا تغور وصنائعهم لا تبور ۔ ويُؤَيّدون في كل موطن معرفة ومن كل جهل يُبعدون۔ ولا يموتون حتى تكمل نفوسهم فإذا كملت فإلى ربهم يُرجعون۔ فإن الله نور فيميل ان کے چشمے خشک نہیں ہوتے اور نہ اُن کے کاروبار تباہ ہوتے ہیں۔ ان کی ہر میدان میں تائید و نصرت کی جاتی ہے اور انہیں ہر قسم کی معرفت وينصرون۔ ويُرزقون من كل عطا کی جاتی ہے اور وہ ہر جہالت سے دور رکھے جاتے ہیں ۔ اور وہ اس وقت تک نہیں مرتے جب تک ان کے نفوس کو کمال عطا نہیں کیا جاتا اور جب وہ کامل کر دیئے جاتے ہیں تب وہ اپنے رب کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ۔ اللہ نور ہے اس لئے وہ إلى النور۔ وعادته البدور إلى نور کی طرف میلان رکھتا ہے اُس کا دستور یہ ہے کہ البدور۔ ولما كانت هذه عادة جو لوگ کامل ہوتے ہیں وہ ان کی طرف لپکتا الله بأوليائه۔ وسنته بعباده ہے۔ چونکہ اللہ کی عادت اور سنت اپنے اولیاء اور المنقطعين وأصفيائه۔ لزم أن لا اپنے زاہد اور برگزیدہ بندوں کی نسبت یہی ٹھہری یری عبده المقبول وجه ذلة۔ ہے تو پھر یہ لازم آیا کہ اس کا مقبول بندہ ذلت کا ولا يُنسب إلى ضعف وعلة عند چہرہ نہ دیکھے اور کسی اہل ملت کے مقابلہ کے وقت اس مقابلة من أهل ملة۔ ويفوق کی طرف کوئی کمزوری اور بیماری منسوب نہ کی جاسکے۔ ۲۵ الكل عند تفسیر القرآن اور وہ قرآن کی تفسیر کرتے وقت اپنے مختلف القوع علم اور معرفت کے ذریعہ سب پر فوقیت لے بأنواع علم ومعرفة۔