اِعجاز المسیح — Page 31
اعجاز المسيح ۳۱ اردو ترجمہ هذا الأرب۔ ويُعلم أديب ساقه عقل اُسے اس مقصد کی طرف لائی ہے اور اس الفهم إلى رياض العرب ادیب کی بھی نشان دہی ہو جائے جس کا فہم اُسے وليضمر كل منا لهذا المراد گلشن عرب کی جانب کشاں کشاں لے آیا ہے اور كل ما عنده من الجياد۔ ويفرى تاکہ ہم میں سے ہر ایک اپنے اپنے مقصد کے ۴۰ كل طريق من الوهاد والنجاد۔ حصول لئے اپنے اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کو اس بزاد اليراع والمداد۔ ليشاهد مقابلہ کی دوڑ میں لاغر کر دے۔ اور نشیب و فراز کی الناس من تداركه العناية تمام راہوں کو اپنے قلم اور سیاہی کے زاد سے طے الإلهية۔ وأخذ بيده اليد کرے تا کہ لوگ مشاہدہ کر لیں کہ عنایت الہی کس الصمدية۔ ومن كان يزعم نفسه کے شامل حال ہے اور صمدیت کے ہاتھ نے أنه هو العالم الرباني۔ فليس کس کی دستگیری فرمائی ہے۔ اور اُس شخص کے لئے عليه بعزيز أن يكتب تفسير جو عالم ربانی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے یہ کچھ مشکل السبع المثاني مع رد رعاية ملح نہیں کہ وہ ادب کی صلاحتوں اور معانی کے نوادر کو الأدب وشوارد المعاني۔ ثم إنى ملحوظ رکھتے ہوئے سَبْع مَثَانِی کی تفسیر لکھے۔ پھر أرخيت له الزمام كل الإرخاء۔ ووسعت له الكلام لتسهيل الإنشاء ۔ وكتبت من قبل في میں نے اس ( مہر علی ) کے لئے لگام کو کلیتا ڈھیلا چھوڑ دیا ۔ اور اس کے لئے میں نے گفتگو میں گنجائش رکھی تا کہ وہ آسانی سے لکھ سکے۔ میں نے صحيفة أشعتها ۔ ونميقة إليه دفعتها۔ أن ذالك الرجل العُمر اپنے اشتہار میں جو میں شائع کر چکا ہوں اور خط إن لم يستطع أن يتولى بنفسه میں جو اُسے بھجوا چکا ہوں پہلے ہی یہ لکھ دیا تھا کہ هذا الأمر ۔ فله أن يُشرك به من اگر یہ نادان شخص اس امر کی خود مقدرت نہیں رکھتا تو ۴۱ العلماء الزمر ۔ أو يدعو من اُسے اختیار ہے کہ علماء کا ایک گروہ اپنے ساتھ العرب طائفة الأدباء ۔ أو يطلب شريك كر لىے یا عرب سے ادبیوں کی ایک من صلحاء قومه همةً و دعاء جماعت بلا لے یا اپنی قوم کے صلحاء سے اس کٹھن