اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 23 of 163

اِعجاز المسیح — Page 23

اعجاز المسيح ۲۳ اردو تر جمه يكون لي غلبة وفتح مبين على غلبہ اور فتح مبین حاصل ہوگی۔اس غرض کے لئے الأعداء۔ولذالك بثثت میں نے بہت سی کتابیں اور بہت سا عمدہ لٹریچر الكتب وأشعتُ الصحف شائع کر کے تمام اکناف عالم میں پھیلا دیا ہے اور النخب في الأقطار۔وحثثتُ ہر اس شخص کو جو اپنے تئیں اس میدان کا شاہسوار على هذا المصارعة كل من يزعم نفسه من أبطال هذه تصور کرتا ہے میں نے اُسے مقابلہ کرنے کی ترغیب المضمار۔وما كان لأحد من دلائی ہے۔اس ملک کے نامی علماء میں دم خم نہیں کہ علماء هذه الديار۔أن يُبارزنی وہ میرے اس مقابلہ میں نکلیں جس کی طرف میں فيما دعوتهم بإذن الله القهار نے انہیں خدائے قہار کے حکم سے بلایا ہے۔تو فما أنت وما شأنك أيها پھر اے مسکین گولڑوی ! تو کیا اور تیری حیثیت کیا ؟ المسكين الجولروی۔أتتغاوى اے گمراہ! کیا تو چند غنڈہ صفت اور اوباش لوگوں على بـأخــلاط الزمر و أوباش کے ساتھ مل کر مجھ پر حملہ کرنے کا ارادہ کرتا ہے؟ الناس أيها الغوى۔أيها الغافل اے غافل ! اچھی طرح جان لے کہ آسمان نے اعلم أن السماء أهدتك إلى لتكون نموذج عبرة في الأرضين۔تجھے میرے سامنے لا پیش کیا ہے تا کہ اہلِ زمین وقادك إلى القدر ليرى الناس کے لئے نمونہ عبرت بنے۔قضاء وقدر تجھے گھیر کر ربى قدر المقبولين۔وإنا إذا میرے پاس لے آئی ہے تا کہ میرا ارب لوگوں پر ۳۰ نزلنا بساحة قوم فساء صباح اپنے مقبول بندوں کی قدر و منزلت ظاہر فرمائے۔المنذرين۔أيها المسكين۔لا اور جب ہم کسی قوم کے صحن میں اترتے ہیں تو تقل غير الصدق ولا تشهد ڈرائے جانے والی قوم کی صبح بہت بُری ہوتی ہے۔لـغـيـر الـحـق۔واتق الله ولا تكن اے مسکین ! سچ کے سوا کچھ نہ کہہ۔اور بجز حق کے من المجترئين۔أأنت تجد في نفسك قدرة على تفسير کوئی گواہی نہ دے۔اللہ سے ڈر اور دیدہ دلیری نہ القرآن برعایت مُلح الأدب دکھا۔کیا تو ادبی ملاحتوں اور علم بیان کی لطافتوں کی رعایت سے اپنے اندر قرآن کی تفسیر کرنے کی ولطائف البيان۔