اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 22 of 163

اِعجاز المسیح — Page 22

اعجاز المسيح ۲۲ اردو ترجمہ الأموال على الأوفاض۔ وأن اموال خرچ کروں اور اسلام کی دیواروں کی ان أرم جدران الإسلام قبل کے گرنے سے پہلے مرمت کروں ۔ اور جو میرے الانقضاض۔ ومن بارزني فقد مقابلہ پر نکلتا ہے وہ در حقیقت اللہ رب العالمین بارز الله رب العالمين۔ وما کے مقابلہ پر نکلتا ہے۔ میں تو صرف مسکینوں کے جئتُ إلَّا بزى المساكين۔ وما بھیس میں آیا ہوں ۔ میں اپنے بل بوتے پر نہ تو أجيز حزنا من حولي۔ ولا بطنا بلند زمین کو طے کر سکتا ہوں اور نہ ہی اپنی طاقت من جولي۔ بل معی قادر یواری سے کسی نشیب زمین کو طے کر سکتا ہوں بلکہ میرے عيانه۔ ويرى برهانه۔ فلأجل ساتھ وہ قادر (خدا) ہے جو اپنے وجود کو چھپاتا ہے ذالك تحامت العدا عن مگر اپنے دلائل و براہین کو دکھاتا ہے۔ اس وجہ سے طريقي۔ وقطعت النحور شمن میری راہ سے کترا گئے اور میری منجنیق سے والأعناق من منجنيقي۔ وما ( ان کے ) گلے اور گردنیں اور سینے ٹکڑے ٹکڑے لأحد بمقاومتي يدان۔ ويدى هذه تعمل تحت يد الله کر دیئے گئے۔ میرا مقابلہ کرنے کی کسی میں تاب نہیں میرا یہ ہاتھ خدائے رحمن کے دست قدرت الرحمان۔ نزلت على بركات کے تحت کام کر رہا ہے ۔ مجھ پر وہ برکات نازل هي حرز للصالحين۔ فجمعت بها لنفسى التحصين ہوئیں جو نیک لوگوں کے لئے حرزِ جان ہیں پس والتحسين۔ ومن نوادر ما أعطى ان کے طفیل میں نے اپنے لئے حصن حصین اور داد و تحسین حاصل کی ہے۔ اور جو نادر کرامات مجھے لي من الكرامات۔ أن كلامي عطاء کی گئی ہیں ان میں سے میرا یہ کلام ہے جو هذا قد جعل من المعجزات۔ فلوجهز سلطان عسكرًا من معجزات میں سے ہے۔ اگر کوئی بادشاہ علماء کی فوج العلماء ۔ ليبارزونی فی تفسیر اس غرض سے تیار کرے کہ وہ تفسیر قرآن اور دل ۲۹ القرآن وملح الإنشاء ۔ فوالله إنى پذیر انشاء پردازی میں میرا مقابلہ کرے تو بخدا مجھے أرجو من حضرة الكبرياء ان خداوند کبریا سے پوری امید ہے کہ مجھے دشمنوں پر