اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 15 of 163

اِعجاز المسیح — Page 15

اعجاز المسيح ۱۵ اردو ترجمہ ولكل وقت حکم آخر فی کتاب مبین میں ہر وقت کے لئے ایک الگ حکم الكتاب المبين۔ بل يقتضى ہے۔ بلکہ اس زمانہ میں اللہ کی حکمت کا یہ تقاضا ہے حكمة الله في هذه الأوقات۔ أن کہ دین حق کی دلائل اور نشانات کے ذریعے تائید يؤيد الدين بالحجج والآيات۔ کی جائے اور ملت کے امور کو معقولیت کی آنکھ سے وتنقد أمور الملة بعين المعقول۔ ويمعن النظر في پرکھا جائے اور فروع و اصول بنظر غائر دیکھے الفروع والأصول ۔ ثم يختار جائیں ۔ بعد ازاں ایسا طریق منتخب کیا جائے جس مسلك يهدى إليه نور الإلهام کی جانب نور الہام رہبری کرے۔اور جسے عقل ويضعه العقل في موضع القبول بپایہ قبولیت جگہ دے۔ اور یہ کہ ایسی تیاری کی وأن يُعد عدة كمثل ما أعد جائے جیسی دشمنوں نے تیاری کی ہے۔ تلوار کو کند الأعداء ۔ ويُفلّ السيف ويُحدّ اور عقل ودان اور عقل و دانش کو تیز کیا جائے ۔ جائے ۔ تحقیق و تدقیق کی راہ اپنائی جائے اور اس عمدہ شراب کے چھلکتے ہوئے الدهاء ۔ ويُسلك مسلك التحقيق والتدقيق۔ وتشرب جام پیئے جائیں کیونکہ ہمارے دشمن مذہب کے الكأس الدهاق من هذا الرحيق۔ فإن أعداء نا لا يسلون النواحل لئے تلوار نہیں سوتے اور نہ ہی شمشیر و سنان کے زور للنحلة۔ ولا يشيعون عقائدهم سے اپنے عقائد کی اشاعت کرتے ہیں بلکہ انواع بالسيوف والأسنة۔ بل واقسام کے باریک در بار یک مکر و فریب استعمال يستعملون ما لطف و دق من کرتے ہیں اور ایک شکاری کی مانند مختلف روپوں أنواع المكائد۔ ويأتون في صور میں آتے ہیں ۔ اس زمانہ میں ہمارے لئے اللہ مختلفة كالصائد۔ وكذالك نے یہی چاہا ہے کہ ہم عصائے باطل کو دلیل سے أراد الله لنا في هذا الزمان۔ أن توڑیں نہ کہ نیزوں سے۔ پس اُس (اللہ ) نے نكسر عصا الباطل بالبرهان لا بالسنان۔ فأرسلني بالآيات مجھے نشانات کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے نہ کہ لا بالمرهفات۔ وجعل قلمی تلواروں کے ساتھ اور اُس نے میرے قلم اور کلام