اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 14 of 163

اِعجاز المسیح — Page 14

اعجاز المسيح ۱۴ اردو ترجمہ ۱۸ وكان هذا جزاء قلوب مقفلة ۔ اور یہ مقفل دلوں کی سزا اور بند سینوں کی پاداش وأثام صدور مغلقة۔ فإن أكثر تھی۔ اس لئے کہ اکثر مسلمانوں نے تقویٰ کو کھو دیا المسلمين فقدوا تقواهم۔ اور اپنے مولا کو ناراض کر دیا ۔ اور تو ان میں سے وأغضبوا مولاهم۔ وترى كثيرا منهم شغفهم حب الأموال بہتوں کو دیکھتا ہے کہ مال، جائیداد اور سیم وزر کی محبت نے انہیں اپنا فریفتہ بنالیا ہے اور زر اور زن والعقار والعقيان۔ وملك فؤادهم هوى الأملاك کی ہوس نے ان کے دلوں پر قبضہ جمالیا ہے۔اور والنسوان۔ وقلّب قلوبهم لوعة مال و منال کی شدید طلب نے ان کے دلوں کو تہہ و امرتها فشُغلوا بها عن الرحمن بالا کر دیا ہے جس کے باعث وہ خدائے رحمن سے وترى أكثرهم اعتضدوا قربة غافل ہو گئے ۔ تو دیکھتا ہے کہ اکثر نے ملحدوں کی الملحدين۔ وانقادوا كَقَودٍ مشک اٹھائی ہوئی ہے اور کافروں کے خصائل کی لسير الكافرين۔ وحسبوا أن ایک سدھائے ہوئے گھوڑے کی طرح اتباع کر الوصلة إلى الدولة طرق رہے ہیں اور ان کا خیال یہ ہے کہ حکومت تک پہنچنے الاحتيال او القتال۔ وزعموا أن النبالة لا يحصل إلا بالنبال ۔ کا طریق حیلہ گری ہے یا پھر جنگ و جدال ۔ اُن کا فليس عندهم تدبير تأييد الملة خیال ہے کہ شرافت صرف تیروں کے ذریعے ہی من غير سفك الدماء حاصل کی جاسکتی ہے۔ ان کے نزد یک شمشیر وسنان بالمرهفات والأسنة سے خون ریزی کے علاوہ ملت کی تائید کے لئے ويستقرون فى كل وقت کوئی دوسری تدبیر نہیں ۔ وہ ہر وقت جہاد کے مواقع 19 مواضع الجهاد۔ وإن لم يتحقق کی تلاش میں لگے رہتے ہیں خواہ اس کی شرائط شروطه ولم يأمر به کتاب متحقق نہ ہوں اور نہ ہی رب العباد کی کتاب اس کا رب العباد۔ ومن المعلوم أن هذا حکم دے رہی ہو۔ یہ بات تو بالکل عیاں ہے کہ یہ وقت الوقت ليس وقت ضرب الأعناق لإشاعة الدين۔ دین کی اشاعت کے لئے گردنیں مارنے کا نہیں ۔