اِعجاز المسیح — Page 11
اعجاز المسيح 11 اردو ترجمہ عباده من عنده ولو مکر اپنی جناب سے اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے۔ الماكرون۔ يقولون نحن خدام خواہ منصوبہ بنانے والے کتنے ہی منصوبے بنائیں ۔ الاسلام وقد صاروا أعوانا وہ دعوی کرتے ہیں کہ ہم اسلام کے خادم ہیں للنصارى في أكثر عقائدهم جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ عیسائیوں کے بیشتر عقائد وجعلوا أنفسهم كحبالة میں ان کے مددگار ہو گئے ہیں۔ اور انہوں نے لصائدهم۔ يقولون سمعنا اپنے آپ کو ان کے شکاریوں کے لئے جال کی الأحاديث بالأسانيد ۔ ولا طرح بنالیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے احادیث کو يعلمون شيئا من معنى التوحيد۔ ان کی اسانید سمیت سنا ہے حالانکہ وہ توحید کے ويقولون نحن أعلم بالأحكام معنی تک نہیں جانتے اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم الشرعية۔ وما وطئت أقدامهم احکام شریعت کو خوب جانتے ہیں حالانکہ دینی سكك الأدلة الدينية۔ يطيرون دلائل کے کوچوں میں ان کے قدم تک نہیں في الهوى كالحمام۔ ولا پڑے۔ وہ حرص و ہوا کی فضاؤں میں کبوتر کی طرح يُفكرون في ساعة الحمام۔ اڑانیں بھر رہے ہیں اور موت کی گھڑی کا فکر نہیں يسعون لــحــطــام بـأنواع قلق۔ کرتے۔ وہ معمولی دنیاوی فوائد کی خاطر بصد ويُخرجون كأهل النفاق بیقراری دوڑ دھوپ کرتے ہیں اور منافقوں کی رؤوسهم من كل نفق۔ يقعون طرح ہر سوراخ سے اپنا سر نکالتے ہیں ۔ حرص کی من الشح على كل غضارة۔ ولو كان فيه لحم فارة۔ إلا الذين شدت کے باعث وہ ہر طشت پر گر پڑتے ہیں خواہ عصمهم الله بأیدی الفضل اس میں ایک چوہے کا گوشت ہو۔ بجز ان کے جنہیں والكرامة۔ فأولئك مبرء ون اللہ اپنے دستِ فضل و کرم سے بچالے ۔ ایسے مما قيل وليس عليهم شيء من لوگ مذکورہ بیان سے مبرا ہیں اور ان پر کوئی تاوان الغرامة۔ وإنهم من المغفورين۔ نہیں اور وہ بخشے ہوئے لوگوں میں شامل ہیں ۔ ومن الفتن العظمى والآفات عظیم فتنوں اور بڑی بڑی آفتوں میں سے ایک ۱۵