اِعجاز المسیح — Page 148
۱۴۸ اردو ترجمہ الله من سطوتها وسلطانها سطوت اور شوکت سے نجات پائی اور اس کے دیو وعصمت من صولة غولها اور شیطان کے حملہ سے بچایا گیا اور اس قوم سے وشيطانها۔ وخرجت من قوم با ہر نکل گیا جو اصل کو چھوڑتی اور فرع کی تلاش کرتی يتركون الأصل ويطلبون الفرع ہے ۔ وہ اس دنیا کی خاطر تقوی شعاری کو ضائع ۱۹۲ ويُضيعون الورع لهذه الدنيا کرتے اور خام کھیتی کو بیچ دیتے ہیں۔ وہ چاہتے ويجبئون الزرع ويريدون أن ہیں کہ اُن کی باتیں لوگوں کے دلوں میں جاگزیں يحتكأ قولهم في قلوب الناس ۔ ہو جائیں باوجود یکہ وہ نجاستوں سے پاک نہیں مع أنهم ما خلصوا من الأدناس۔ ہوتے ۔ ایک بد بودار مشکیزے سے صاف پانی کی وكيف يترقب الماء المعين من اور فاسد طبیعت سے دین اور اخلاص کی توقع کیسے قربة قضئت۔ والخلوص والدين کی جاسکتی ہے۔ ایک قیدی کو قید سے آزاد شخص کی من قريحة فسدت۔ وكيف يُعَدُّ طرح کیسے شمار کیا جا سکتا ہے۔ ایک بدذات کو شرفاء الأسير كمطلق من الإسار ۔ میں کیونکر شامل کیا جا سکتا ہے اور لوگ اس کے گرد وكيف يدخل المقرف في الأحرار۔ وكيف يتداكأ الناس عليه۔ وهو خبيث وخبيث ما کیسے اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ وہ خود بھی خبیث ہے اور جو اُس کے منہ سے نکلتا ہے وہ بھی خبیث ہے ۔ سے - میرے قلم کو نفسانی خواہشات کی آلودگیوں يخرج من شفتيه۔ وإن قلمى برء میرے مبرا کر دیا گیا ہے اور مولی کی رضا جوئی کے لئے من أدناس الهوى۔ وبُرى لإرضاء المولى۔ وإن ليراعى أثر من تراشا گیا ہے۔ اور میرے قلم میں باقیات الصالحات کا وہ نقش ہے جو عمدہ گھوڑوں کے الباقيات الصالحات۔ ولا كأثر سنابك المسومات۔ ونحن سموں کے نقش میں بھی نہیں ۔ ہم کمال کے شاہسوار كماة لا نزل عن صهوات المطايا ہیں گھوڑوں کی پشتوں سے گرنے والے نہیں ۔ ہم وإنا مع ربنا إلى حلول المنايا ۔ موت وارد ہونے تک اپنے رب کے ساتھ ہیں۔ وإن خيلنا تجول على العدا ہمارے گھوڑے دشمنوں پر اس طرح جھپٹتے ہیں