اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 135 of 163

اِعجاز المسیح — Page 135

اعجاز المسيح الله اردو ترجمہ فلا تكونوا كالذين فقدوا نور مت ہو جاؤ جنہوں نے اپنی آنکھوں کا نو رکھو دیا۔ عينيهم۔ وذهب بما لديهم۔ اور جو ان کے پاس تھا وہ جاتا رہا۔ تم پر افسوس ! کیا ويُحكم وهل بعد الفرقان دلیل قرآن کریم کے بعد بھی کوئی اور دلیل ہے یا کوئی أو بقى إلى مفر من سبيل ۔ أيقبل اور راہِ فرار باقی رہ جاتی ہے ۔ کیا تمہاری عقل اس عقلكم أن يبشر ربنا في هذا بات کو قبول کرتی ہے کہ ہمارا رب ہمیں اس دعا میں الدعاء ۔ بأنه يبعث الأئمة من تو یہ يه بشارت بشار دے کہ وہ اِس اُمت میں ان لوگوں هذه الأمة لمن يريد طريق کے لئے جو ہدایت کی راہ چاہتے ہیں ائمہ مبعوث الاهتداء ۔ الذين يكونون كمثل کرے گا جو برگزیدہ اور چنیدہ ہونے کے لحاظ سے أنبياء بني إسرائيل في الاجتباء بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانند ہوں گے اور وہ ہمیں والاصطفاء ۔ ويأمرنا أن ندعو أن تو یہ حکم دے کہ ہم بنی اسرائیل کے انبیاء جیسا ۔ نكون كأنبياء بني إسرائيل۔ ولا نكون كأشقياء بني إسرائيل۔ ثم بعد هذا يدعنا ويُلقينا في وهاد الحرمان۔ ويرسل إلينا رسولا من بننے کی دعا کریں اور بنی اسرائیل کے بدبختوں کی طرح نہ بنیں پھر اس کے بعد وہ خدا ہمیں دھکے دے کر محرومی کے گڑھوں میں ڈال دے اور بنی اسرائیل کا ایک رسول ہماری طرف بني إسرائيل وينسى وعده كل بھیج دے اور اپنے وعدے کو بالکل بھول جائے ۔ النسيان۔ وهل هذا إلا المكيدة ١٨٠ التي لا يُنسب إلى الله المنان یہ ایسا کھلا کھلا غریب ہے جسے منان خدا کی طرف منسوب نہیں کیا جا سکتا ۔ اللہ نے اس سورۃ میں تین وإن الله قد ذكر في هذه السورة ثلاثة أحزاب من الذين أنعم گروہوں کا ذکر کیا ہے مُنْعَم عَلَيْهِم كا ، اور عليهم واليهود والنصرانيين یہودیوں کا اور نصرانیوں کا گروہ ۔ اور ہمیں ترغیب ورغبنا في الحزب الأوّل منها دی کہ ان میں سے پہلے گروہ میں شامل ہوں اور ونهى عن الآخرين۔ بل حثنا علی دوسرے دوگر ہوں سے منع فرمایا بلکہ ہمیں دعا اور الدعاء والتضرع والابتهال تضرع اور انتہال کی تحریص دلائی تا کہ