اِعجاز المسیح — Page 6
اعجاز المسيح ۶ اردو ترجمہ إبانه۔ وعندى شهادات من ربي وقت پر برستی ہے ۔ میرے پاس میرے رب کی لقوم مستقرين۔ وآيات بينات طرف سے متلاشیان حق کے لئے شہادتیں اور اہل للمبصرين۔ ووجہ کوجہ نظر کے لئے کھلے کھلے نشانات موجود ہیں اور اہل الصادقين للمتفرّسين۔ وقد جاء ت فراست کے لئے صادقوں جیسا چہرہ ہے۔ اللہ کے أيام الله وفتحت أبواب الرحمة موعود دن آگئے اور طالبوں کے لئے رحمت کے للطالبين۔ فلا تكونوا أوّل كافر دروازے کھل گئے اس لئے جن نعمتوں کا تم انتظار بها وقد كنتم منتظرين۔ این کر رہے تھے خود ہی ان کے پہلے انکاری نہ ہو الخفاء۔ فافتحوا العين أيها جاؤ ۔ اب اخفاء کہاں رہا۔ اس لئے اسے عقلمندو! العقلاء۔ شهدت لي الأرض و اپنی آنکھیں کھولو۔ زمین اور آسمان نے میرے حق السماء۔ وأتاني العلماء الأمناء میں گواہی دے دی ہے اور امین علماء میرے پاس و عرفني قلوب العارفين۔ وجرى آگئے اور عارفوں کے دلوں نے مجھے پہچان لیا اليقين في عروق قلوبهم كأقرية ہے۔ اور اُن کے دلوں کی رگوں میں یقین اس تجرى في البساتين۔ بيد أن طرح سرایت کر گیا جس طرح باغوں میں صاف بعض علماء هذه الديار ما پانی کی نالیاں بہتی ہیں ۔ مگر پھر بھی اس ملک کے قبلوني من البخل والاستكبار بعض علماء نے بخل اور گھمنڈ کے باعث مجھے قبول فما ظلمونا ولكن ظلموا نہیں کیا ۔ اس طرح انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا أنفسهم حسدًا واستعلاء بلکہ حسد و غرور کے باعث اپنی جانوں پر ظلم کیا ورضوا بظلمات الجهل وتركوا ہے ۔ اور وہ جہالت کی تاریکیوں پر راضی ہو گئے علما وضياء ا۔ فتراكم الظلام اور علم اور روشنی کو چھوڑ دیا ۔ پس ان کی گفتار ، ان في قولهم وفعلهم وأعيانهم کے کردار، اور ان کی ذات پر تاریکیوں کی اس حد تک حتى اتخذ الخفافيش و کرا دیر نہیں جم گئیں کہ چمگادڑوں نے ان کے دلوں لـجـنـانـهـم۔ وما قعد قارية على ميں ڈیرے ڈال لئے اور مرغ خوش نوا نے ان کی