اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 108 of 163

اِعجاز المسیح — Page 108

اعجاز المسيح ۱۰۸ اردو تر جمه كتب الله أنه يُرِى نموذج يوم تھی۔اللہ نے یہ فیصلہ فرما دیا تھا کہ وہ یوم الدین الدين قبل يوم الدين۔ويحشر سے پہلے ہی یوم الدین کا نمونہ دکھائے گا۔اور الناس بعد موت التقویٰ تقویٰ کے مرجانے کے بعد لوگوں کو زندہ کرے گا۔وذالك وقت المسیح اور یہی مسیح موعود کا وقت ہے اور یہی اس عاجز کا الموعود وهو زمان هذا زمانہ ہے اور اس کی جانب آیت يَوْمِ الدِّينِ المسكين۔وإليه أشار في آية میں اشارہ کیا ہے۔پس تدبر کرنے والے اس پر (۱۳۱) يوم الدين۔فليتدبر من كان من تدبر كریں۔حاصل کلام یہ کہ ان صفات میں جو المتدبرين۔وحاصل الكلام ان فضل و احسان کے مالک خدا کے ساتھ مخصوص ہیں في هذه الصفات التي حصت خصت خدائے منان کی طرف سے ایک پوشیدہ حقیقت بالله ذي الفضل والإحسان اور مخفی پیشگوئی ہے اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان حقيقة مخفية ونبأ مكتومًا من صفات كا ذکر کر کے یہ چاہا کہ وہ اپنے رسول کو ان الله المنان۔وهو أنه تعالى أراد صفات كى حقیقت سے آگاہ کرے پس اُس نے بذكرها أن يُنبئ رسوله بحقيقة طرح طرح کی تائیدات کے ساتھ ان صفات کی هذه الصفات۔فأرى حقيقتها حقیقت ظاہر فرمائی۔پس اُس نے اپنے نبی اور بأنواع التأييدات۔فربی نبیه اس کے صحابہ کی خود تربیت فرمائی اور اس سے وصحابته فأثبت بها أنه رب ثابت کیا کہ وہ رَبِّ العَالَمِين ہے۔پھر اُس نے العالمين۔ثم أتم عليهم نعماءه محض اپنی صفت رحمانیت سے بغیر عامل کے عمل برحمانيته من غير عمل العاملين۔کے اُن پر اپنی نعمتیں پوری فرما ئیں اور اس سے یہ فأثبت بها أنه أرحم الراحمين۔ثابت فرمایا کہ وہ اَرْحَمُ الرَّحِمِین ہے۔پھر (۱۴۲) ثم أراهم عند عملهم برحمة منه اُس نے اپنی رحمت سے اُن کے عمل کے موقع پر أيادى حمايته۔وأيدهم بروح اپنی حمایت کے احسانات دکھائے اور اپنی عنایت منه بعنايته۔ووهب لهم نفوسا سے روح القدس کے ساتھ اُن کی تائید فرمائی اور انہیں