اِعجاز المسیح — Page 3
اعجاز المسيح ۳ اردو ترجمہ وجهها لغير الرحمان۔ إلى هذا کسی کو سجدہ نہیں کیا گیا۔ پس اس محسن نبی پر درود الأوان۔ فصلّوا على هذا النبی بھیجو جو نہایت احسان کرنے والا رحمن خدا کی المحسن الذي هو مظهر صفات الرحمان المنان۔ وَهَلُ النبي الأمي الذي سقى صفات کا مظہر ہے۔ اور احسان کا بدلہ تو احسان ہی ہے ۔ وہ دل جو اس کے احسان سے نا آشنا ہے وہ جزاء الإحسان إلا الإحسان۔ بے ایمان ہے یا پھر اپنے ایمان کو ضائع کر رہا والقلب الذي لا يدرى إحسانه ہے۔ اے اللہ ! تو اس رسول نبی امی پر درود بھیج کہ فلا إيمان له۔ أو يضيع إيمانه ۔ اللهم صل على هذا الرسول جس نے آخرین کو ویسے ہی جام پلایا جیسا کہ اس نے اولین کو پلایا تھا ۔ اور انہیں اپنے رنگ میں الآخرين۔ كما سقى الأولين رنگین کر دیا اور انہیں پاکبازوں میں داخل کر دیا۔ وصبغهم بصبغ نفسه وأدخلهم پھر الله نے انہیں محبت کی شعاعوں کی چمک سے في المطهرين فنورهم الله منور کر دیا۔ اور خالص ترین شراب میں سے پلایا۔ بإشراق أشعة المحبة وسقاهم اور انہیں فنافی اللہ ہونے والے سابقین کے ساتھ من أصفى المدامة۔ وألحقهم ملا دیا۔ اور انہیں اپنا قرب بخشا اور ان کی قربانیوں بالسابقين من الفانين۔ وقربهم كو قبول فرمایا۔ ان کے حواس کو نہایت لطیف بنایا وقبل قربانهم۔ ودقق مشاعرهم اور ان کے دل کو روشن کر دیا نیز اپنی جناب سے وجلى جنانهم۔ ووهب لهم من انہیں مقربین کا فہم عطا کیا، ان کے نفوس کا تزکیہ کیا عنده فهم المقربين۔ وزگی اور ان کی لوح قلب کو پاک وصاف کیا اور ان کی نفوسهم وصفى ألواحهم۔ روحوں کو آراستہ کیا اور اسیروں کی زنجیروں سے ان وحلى ارواحهم۔ ونجا نفوسهم من سلاسل المحبوسين۔ وكفل کے نفوس کو نجات بخشی۔ اور جیسا کہ اس کا اپنے چنیدہ أمورهم كما هي عادته بندوں کے ساتھ دستور رہا ہے اس نے ان کے جملہ بأصفيائه۔ وشرح صدورهم كما امور کی کفالت فرمائی۔ اور اپنے اولیاء کے ساتھ جاری ۵ هي سيرته في أوليائه ۔ سنت کے مطابق ان کے سینوں کو انشراح بخشا ۔