ابن مریم

by Other Authors

Page 192 of 270

ابن مریم — Page 192

ہیں ۱۹۴ در شیخ الاسلام صاحب در اشتہار خود سوئے من اشارت کرده می نویسنده که ما و شما دست در یک و دیگری داده از مینارہ مسجد شاہی لاہور خود را افروا فگنیم ہر کہ صادق باشد محفوظ خواهد ماند - عجب سوال است که در دنیا صرف دو مرتبه واقعه شده از عیسی شیخ سنجدی این سوال کرده بود و آزمین شیخ نجفی۔زہے ماست پس جواب ماہیماں است که عیسی علیه السلام شیخ نجدی را داده بود - انجیل را به بینند ، تسلی خود فرمانید - ހ تبلیغ رسالت۔جلد ۶۔صفحہ ۱۱۱ حاشیہ ) کہ شیخ الاسلام شیخ نجفی نے اپنے ایک اشتہار میں میری جانب اشارہ کیا ہے کہ میں اور آپ ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر شاہی مسجد لاہور کے مینار سے چھلانگ لگاتے ہیں۔جو سچا ہے وہ یقینا محفوظ رہے گا۔یہ عجیب سوال ہے جو دنیا میں صرف دو مرتبہ ہوا۔حضرت علیہ السلام سے شیخ مسجدی نے اور مجھ سے شیخ نجفی نے یہ سوال کیا ہے۔کیا عجیب مناسبت ہے۔پس میں وہی جواب دیتا ہوں جو عیسی علیہ السلام نے شیخ نجدی کو دیا تھا۔آپ انجیل دیکھ کر خود تسلی فرمالیں۔گر ہمیں لاف و گزاف و شیخی است شیخ نجدی بهتر از صد نجفی نجفی است (۷) باره ۱۲ حواری مسیح موسوی حضرت عیسی علیہ السلام کے بارہ حواری تھے۔ان کی فہرست انجیل میں یوں درج ہے۔پہلا شمعون جو پطرس کہلاتا ہے اور اس کا بھائی