ابن مریم — Page 256
۳۶۲ فليست نبوّتي إلا نبوته ، وليس في جبتي إلا أنواره وأشعته ، ولولاه لما كنتُ شيئًا يذكر أو يسمى»۔(الاستفتاء ضميمة حقيقة الوحي روحاني ،خزائن جلد ۲۲، ص ٦٣٧)۔کہ میری نبوت آپ کی نبوت کے علاوہ نہیں اور میرے پیرا ھن میں سوائے آپ کے انوار اور شعاعوں کے کچھ بھی نہیں۔اگر آپ نہ ہوتے تو میں کچھ چیز بھی نہ ہوتا کہ جس کا ذکر کیا جاتا یا نام لیا جاتا۔اس نور پر فدا ہوں اس کا ہی میں ہوا ہوں وہ ہے، میں چیز کیا ہوں بس فیصلہ یہی ہے 29