ابن مریم

by Other Authors

Page 243 of 270

ابن مریم — Page 243

۲۴۷ ترجمه زیں سبب شد مریم نا من من زانکه مریم بود اول گام بعد ازاں از شیخ حق عیسی شدم شد زجائے مریمی برتر قدم ایں ہمہ گفت است ربّ العالمیں گر نمے دانی براہیس را ببین ) حقیقة الوحی روحانی خزائن ( جلد ۲۲ - صفحہ ) (1) جو شخص یہ کہتا ہے کہ تو کس طرح بن گیا وہ خدائی راز سے غافل ہے۔(۲) اس قادر خدا اور رب العباد نے براہین احمدیہ میں میرا نام مریم رکھا تھا۔(۳) میں ایک مدت تک مریم کے رنگ پر رہا یعنی مشائخ زمانہ کے ہاتھوں میں ہاتھ نہیں دیا۔(۴) اس کے بعد اس قادر اور مجید خدا نے اسی مریم میں عیسیٰ کی روح پھونک دی۔(۵) پھر اس نفخ کے بعد ایک اور رنگ ظاہر ہوا یعنی اس مریم سے اس زمانے کا مسیح پیدا ہوا۔(1) میرا نام اس لئے ہوا کہ مریم بننا میرا پہلا قدم تھا۔(۷) پھر میں خدائی نفخ کے سبب سے عیسی ہو گیا اور مقام مریمی سے میرا قدم اونچا ہو گیا۔(۸) یہ سب باتیں رب العالمین کی فرمودہ ہیں۔اگر تجھے علم نہیں تو براہین احمدیہ کو