ابن مریم

by Other Authors

Page 205 of 270

ابن مریم — Page 205

۲۰۸ فرمان مسیحائے زماں اگر خدا چاہے تو عیسی کی مانند کوئی اور آدمی پیدا کر دے یا اس سے بھی بہتر جیسا کہ اس نے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ عیسائیوں نے شور مچارکھا تھا کہ مسیح بھی اپنے قرب اور وجاہت کے رو سے واحد لاشریک ہے۔اب خدا بتلاتا ہے کہ دیکھو میں اس کا ثانی پیدا کروں گا۔جو اس سے بھی بہتر ہے جو غلام احمد ہے۔یعنی احمد کا غلام زندگی بخش جام бу ہوں انبیاء ہی بخدا احمد ہے یہ نام احمد ہے مقام احمد ہے ہے سے بڑھ کر باغ احمد سے ہم نے پھل کھایا میرا بستاں کلام احمد کے ذکر کو چھوڑو اس سے بہتر غلام احمد ہے یہ باتیں شاعرانہ نہیں بلکہ واقعی ہیں اور اگر تجربہ کے رو سے خدا کی تائید مسیح سے بڑھ کر میرے ساتھ نہ ہو تو میں جھوٹا ہوں۔خدا نے ایسا کیا نہ میرے لئے بلکہ اپنے نبی مظلوم کے لئے۔( دافع البلاء - روحانی خزائن۔جلد ۱۸۔صفحہ ۲۴۰ ) -