ابن مریم

by Other Authors

Page 242 of 270

ابن مریم — Page 242

۲۴۶ مریم رکھا اور مریم میں اپنی روح پھونک دی جس سے میں عیسیٰ بن اسی (حقیقۃ الوحی- روحانی خزائن۔جلد ۲۲ صفحہ ۳۵۰ ، ۳۵۱) حقیقت کو اور انہیں تجربات قلبی کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فارسی منظوم کلام میں بھی بیان فرمایا ہے۔آپ فرماتے ہیں۔آنکه گوید چون شدی هست او غافل ز راز ایزدی اں خدائے قادر و رب العباد در براہیں نام من مریم نہاد تے بودم برنگ مریمی دست تا داده پیران زمی بہ بعد ازاں آں قادر و رب مجید روح عیسی اندران مریم دمید پس بنفخش رنگ دیگر شد عیاں زاد زاں مریم مسیح این زماں مومن صفت عیسویت سے متصف ہوتا ہے۔لیکن حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس لحاظ سے منفرد و یکتا ہیں کہ خدا تعالیٰ نے آپ کو اپنی جناب سے مریم اور عیسیٰ کے خطاب سے نوازا اور مقام صدیقیت سے مقام نبوت پر فائز فرمایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی پیش گوئیوں میں آپ کو نبی کے طور پر پیش فرمایا۔یہ ایسا منفرد و یکتا مقام ہے کہ تیرہ سو سال میں دوسرے مریمی و عیسوی صفات مومنین اس مقام پر فائز نہیں۔