ابنِ سلطانُ القلم — Page 240
ابن سلطان القلم ~ 240 ~ سکی۔بعض رسائل میں ہر صفحہ کے سر پر صفحہ نمبر کے علاوہ رسالے کا نام اور شمارہ نمبر یا تاریخ وغیرہ درج ہے، جس سے مکمل حوالہ دستیاب ہو گیا ہے، لیکن جن رسالوں میں یہ طریق اختیار نہیں کیا گیا، ان کے بارے میں مکمل معلومات میسر نہیں آسکیں، لہذا ایسے مضامین کی الگ فہرست دے دی گئی ہے۔بعض رسالوں میں صفحات کے سر پر صرف رسالے کا نام درج ہے، تاریخ یا شمارہ درج نہیں اس لیے ایسے مضامین کے صفحات نمبر ہی درج کر دیے گئے ہیں۔علاوہ ازیں جس مضمون میں آپ کے نام کے ساتھ عہدہ یا جگہ وغیرہ درج ہے، وہ بھی دے دی گئی ہے تا کہ یہ اندازہ ہو سکے کہ کون سا مضمون آپ نے کہاں سے لکھا اور اُس وقت آپ کس عہدے پر فائز تھے۔ریاض الاخلاق“، ”سراج الاخلاق“ اور ”خیالات کے مضامین کی فہرستیں آخر میں الگ سے درج کی گئی ہیں۔ان ضروری وضاحتوں کے بعد ذیل میں حضرت مرز اسلطان احمد صاحب کے قلم ندرت رقم سے ضبطِ تحریر میں آنے والے مضامین کی رسالہ وار فہرست پیش ہے: اخبار الحكم “ قاديان تاریخ اشاعت مقام / عہدہ کاتب صفحات نمبر شمار عنوان مضمون 1 فلسفه قرآنی ۱۷ اپریل ۱۹۱۸ء م " رساله ریویو آف ریلیجنز“ تاریخ اشاعت مقام / عہدہ کاتب صفحات نمبر شمار عنوان مضمون 1 ما فوق العادت جلد ۲۰ نمبر ۱۱ قادیان ۹