مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 556
۵۵۵ ہو۔اور ہمیشہ اس کے اصحاب اور متعلقین میں داخل رہیں خدا کے ہزار ہزار درود اور سلام تجھ پر ہوں اسے غلام احمد کی روح ! اور بڑی بڑی برکتیں اور مراتب اور درجات اللہ تعالیٰ تجھے دیو سے بدلے اس رمت اور شفقت کے جو تو نے امت محمدی سے کی اور جو تعلیم تو نے ہم کو دی۔اللهُمَّ صَلِّ عَلى محمد وعلى ال محمدة بارك وسلّم - محمد اسمعیل از کتاب حضرت اماں جان)