مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 392
۳۹۱ ہوا ہے۔یہ بھی خدا کے فضل سے ہی ہے اور صحیح ہے اور جو کچھ تائیدی طور پر میں نے خود غور و فکر سے لکھا ہے۔وہ بھی خدا ہی کا فضل ہے۔ورنہ ایک جاہل اور کم علم بندہ کیا اور اس کی تفتیش کیا ! واخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين گر اصل فاتحہ۔قرآن اس کی ہے تعبیر مقطعات ہیں پھر سورتوں یہ کیوں تحریر سو یا د رکھے۔کہ یہ الحمد ی کے ہیں ٹکڑے یہ سورتیں اپنی اجزا کی کرتی ہیں تفسیر