مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 257
۲۵۶ - اسماء الہیہ اور ان کے صیح معنے الله در تمام صفات کا ملہ سے موصوف اور ہر قسم کے نقص سے منزہ رحمن :- بہت مہربان - بلا مبادلہ فصل کرنے والا۔رحیم - نہایت رحم والا۔نیک اعمال پر عمرات حسنہ مرتب کرنے والا ملائی : بادشاه پورا مالک قدوس در پاک ذات تمام یسوں سے بری سلام سلامتی والا۔تمام نقصانات سے محفوظ مُؤْمِنُ : امن دینے والا ، تمام نقائص سے الگ بسلامتی کا سر چشمہ مهيمن، پناہ دینے والا۔گواہ۔اعمال کا محافظ اور واقف عَزيز غالب - بے نظیر - متصرف معزز کرنے والے۔قومی۔قاہر جبار در زیر دست بسنوار نے والا۔بگڑے کاموں کی اصلاح کرنے والا۔ٹوٹے کی مرمت کرنے والا ، بڑے دباؤ والا۔متكبر بڑائی والا۔کمال عظمت کا مالک اور ستحق بزرگی والا۔خَالِق۔بنانے والا۔اندازہ کرنے والا۔ہر چیز کا خلق کرنے والا باری - پیدا کرنے والا۔ہر چیز کا عمدہ خلاصہ الگ کرنے والا موحید مُصَورُ صورت بنانے والا۔طرح طرح کی شکلیں بنانے والا۔عقار بخشنے والا۔معاف کرنے والا۔ڈھانکنے والا۔