مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 179 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 179

16A آه ! حضرت میر محمد اسماعیل صاحب آه ای خیر محتجم۔ایک پیکر نور کا دیکھ کر جس کو نظر آتا تھا جلوہ طور کا پوچھتا ہے وصف کیا تو ایسے عالی جاہ کا پاک ظاہر پاک باطن عبد تھا اللہ کا نیک طینت نیک سیرت متقی و پارسا حامی دین متیں اور سالک راہِ ہڑئے منبع علم و ہنر اور کان فضل وخير۔فیضیاب اس سے سراک ہو تا تھا اپنا ہو کہ غیر خوبیاں کیا کیا گناؤں میر اسماعیل کی چہرہ انور تھا گویا روشنی قندیل کی اسے خدا کے برگزیدہ صوفی معالی مقام رحمتیں اللہ کی تجھے پر ہوں اور لاکھوں سلام ا روزنامه الفضل ۳۱ جولائی ۱۹۴۷) شاعر کا نام درج نہیں ہے