مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 136 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 136

۱۳۵ حضرت میر محمد اسمعیل صاحب فضیلت کی بحث بہت مشکل ہوتی ہے۔لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حضرت پیر صاحب ایک خدا رسیدہ ولی تھے۔اور ان کی وفات کے بعد کئی بار عظیم صوفی کے لقب سے انہیں یاد کیا گیا۔مسیح پاک کے درخت وجود کی سرسبز شاخو! حضرت مسیح موعود سماء احمد ثبت کے قمر تھے تو رفقاء درخشندہ تارے۔وہ شمع جو اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لئے قادیان میں روشن ہوئی۔یہ سب اُس کے پروانے تھے۔یہ سیخ پاک کے شیدائی اور خدائی تھے۔یہ احمدیت کی پیشانی کے جھومر تھے۔ان میں سے ہر شخص " ينصرك رجال نُوحِى اليهم من السماء کا مصداق تھا۔خدائے قدوس کی تقدیر انہیں میسیج پاک کے قدموں میں لائی تھی۔اور اس قادرد قدیم خدا کی تقدیمہ کے ماتحت پھر ایک ایک ستارہ اس آسمان سے غروب ہوا۔ان میں سے ہر ایک مسیح پاک اور احمدیت کی صداقت کی دلیل تھا۔ان میں مسیح کی سچائی کی جھلک نظر آتی تھی۔یہ جیتے بھی احمدیت کے لئے تھے اور یہ مرے بھی احمدیت کی خاطر بیماری گنہگار آنکھیں اب انھیں ڈھونڈھ رہی ہیں۔اور وہ اگلے جہان میں آنکھیں کھول چکے ہیں اور نہیں کہہ رہے ہیں۔دیکھنا اس آسمان کی رونق اور سچ رنگی میں فرق نہ آنے دیتا۔انے مسیح پاک کے تدریس و کریم خدا ما ره نگ والے انہیں بھی ان رفقاء مسیح کے رنگ میں رنگ دے کہ تیرے رنگ سے کونسا رنگ بہتر ہے ؟ مِبْعَةَ اللهِ وَمَنْ اَحْسَنَ مِنَ اللَّهِ صِبْغَةَ وَنَحْنُ له عبدون دو بھائی صدا نے ، ، کا