مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 663 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 663

حالانکہ یہ سب فقرے رواجی فقرے ہوتے ہیں اور دھوکہ دہی اور جھوٹ کے طور پراستعمال کئے جاتے ہیں۔ریم) دوسری اقوام یا غیر مغربی انسانوں کو ذلیل اور حقیر سمجھنا مگر مغربی اقوام کے لوگوں کی تعظیم کرنا (1) قانون کے الفاظ کے تحت چالاکی سے سب کچھ کر لینا۔(9) DIVIDE AND RULE پر عمل (۱۰) جاسوسی پر سیاست کی بنیاد (۱) تسلی تفاخر اور تکبیر (۱۲) EARTH HUNGER (۲) رار داڑھی مونڈھنا۔یا اسے نہایت باریک کتر کے صرف دکھادے کے لیے بہانہ کرنا۔(۲) فیشن پرستی تلفات تعیش کی زندگی۔زرق برق اور دکھاوا ہمیشہ میز کرسی پر کھانا۔مخصوص مغربی کھانوں کا استعمال مخصوص مغربی لباسوں اور مخصوص مغربی معاشرت کی فصل۔تاریخ گانا ریڈیو گر میوفون - سینما اور موٹر میں انہماک شراب سگرٹ ، سگاں سر کے ہانوں کے چھتے آگے کی طرف بطریق فیشن رکھنا۔نیز چھری کانٹا۔کھانے کی گھنٹی۔اور بلا ضرورت پور مین کھانے اور بند ڈیوں کی غذا میں سوڈالیمین ، آئس کریم۔پیٹری چاکلیٹ کیک - لیکٹ ڈبل روٹی کا عادتاً استعمال کثرت فرنیچر کی ، خصوصاً غیر ضروری پر تکلف فرنیچر آرائش تصاویر امر پردوں کی جن سے مسکان آراستہ کیا جائے۔(۳) بڑی عمر میں شادی یا کنواری رہنا۔عورتوں کی ملازمت کا فیشن ، عورتوں کی ماڈرن تعلیم مردان کائن پر سفیدی سُرخی لپ اشک پر زور - خاص قسم کی مغربی خوشبوئیں۔ناخن پیٹ کم تا۔اور یہ سب زینت کا انہماک خاوند کے لئے نہیں بلکہ سوک ٹمٹی کے لئے مجلسوں کے لئے یا غیر مردوں کے لئے ہوتا ہے۔مکاح ثانی کو نفرت سے دیکھنا۔زیورات میں کپڑوں میں مکان میں برتنوں ہیں۔نوکروں میں مغربی طرز زمینت اور اسراف پر عمل علی الاعلان عورتوں مردوں کی