مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 557 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 557

۵۵۶ سیرت حضرت سید نصرت جہانگیر کا مالی نقشه حضرت میر ڈاکٹر محمد اسمائیل صاحب کی تحریر کا ایک کمال دنیا کو کوزے میں بند کر دینا بھی ہے حضرت سیدہ نصرت جہاں حرم حضرت مسیح موعود کی سیرت کا اجمالی نقشہ پیش کرتے ہوئے تحریہ فرماتے ہیں۔ا بہت صدقہ خیرات کرنے والی۔ہر چندہ میں شریک ہونے والی۔اول وقت اور پوری توجہ اور انہماک سے پنچ وقتہ نماز ادا کرنے والی۔صحت اور قوت کے زمانہ میں تہجد کا التزام رکھتی تھیں۔ہ۔خدا کے خوف سے معمور A -9 صفائی پسند شاعر با مذاق مخصوص زنانہ جہالت کی باتوں سے دُور گھر کی عمدہ منتظم اولاد پر از حد شفیق ا۔خاوند کی فرمانبردار ۱۲۔کینہ نہ رکھنے والی ۱۳ عورتوں کا مشہور وصف ان کی تر یا مہت ہے مگر میں نے حضرت محمد وحہ کو اس کا یا مگرمیں محمد عیب سے ہمیشہ پاک اور بری دیکھا۔: