مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 452 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 452

۴۵۱ ١٣- الْأَعْمَالُ بِالْخَوَاتِيمُ عملوں کا دارو مدار انجام پر ہے۔اگر انجام اچھا ہوا تو سمجھو کہ اعمال بھی مقبول ہو گئے۔ورنہ بیکار ہیں۔-١٢- الرمُوا أَوْلَادَكُمُ اپنی اولاد کی عزت کرو تاکہ ان میں خود داری کا احساس پیدا ہو اور وہ بری باتوں اور بڑے اعمال سے بچے رہیں ہمیشہ تو تکار کمر کے بچوں کو مخاطب کر نا بھی نامناسب ہے۔١٥- أُوصِيكُم بِالْجَارِ میں تم کو ہمسایہ سے نیک سلوک کی وصیت کرتا ہوں شہری تمدن اور امن کے قیام کا یہ بھی ایک بڑا بھاری گڑ ہے۔(4) الأَمَانَة عِنْ امانت داری عزت ہے۔امین کو دنیا میں اتنی عزت ہے کہ سر رسول نے اپنی قوم کو انی لکم رسول امین کہ کہ پہلے اپنی عزت کو تسلیم کر مالیا۔پھر ان کو پیغام حق پہنچایا۔-1 الايْمَنُ فَالْاَيْمَنُ وائیں طرف والا دائیں طرف والا ہی ہے یعنی بعض حقوق مجلس میں دائیں طرف والوں کے مقدم ہوتے ہیں۔ان کا ہمیشہ خیال رکھنا چاہیے۔مثلاً تقسیم طعام - طلب