مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 629 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 629

نے فضل سے اس کا سینہ والا حصہ دُور کر سکتا ہے۔وھو الشافی اب میں وہ فہرست لکھتا ہوں۔ا۔وہ بیمار ماں جو انسان کی شکل کو مسخ کر دیں اور اُسے بد صورت بنا دیں۔مثلاً ہے حد موٹاپن بیکٹا پن۔یا ناک بیٹھ جانا، برص وغیرہ نیز بعض در بیماریاں جن کو ڈاکٹر لوگ Deformities کہتے ہیں۔۔وہ بیماریاں جن سے دوسروں کو گھن آئے یا تیمار دار تنگ آجائیں۔مثلاً پرانے دست یا گندے مزمن زخموں میں پیپ لہو بہتے رہتا یا جن کے ساتھ غلاظت بہ بو اور گندگی وابستہ ہو میتلا ناک میں کیڑے پڑ جانا۔دہ بیماریاں جن سے خدا کی طرف سے توجہ جاتی ہے۔یا عبادت اور دعا کا لطف مفقود ہو جائے جیسے بعض قسم کے مراق -۔وہ بیماریاں جن سے اخلاق خراب ہو جائیں۔میری مراد اس سے صرف یہی نہیں ہے کہ وہ بیمار بد مزاج ہو جائے۔بلکہ بعض بیماریاں ایسا رنگ بھی اختیار کر لیتی ہیں کہ مریض پور جھوٹا اور بد چلن ہو جاتا ہے۔یا بہت نحو بکواس کرتا رہتا ہے۔۔ایسی بیماریاں جن کی وجہ سے اس مریض پر لوگ ہنسی مذاق کریں۔مثلاً لبعض قسم کے ا ا اور نا درہم اور جنون اور بعض قسم کے رھتے۔یا زیادہ ہکلا پن۔ه بسیار یا ان جین میں بیمار کو سخت گھبراہٹ ہو۔دو جن میں مورت نجات واقع ہو جاتی ہو۔اور گنہگار کو تو بر نصیب نہ ہو ، ہاں مغفور لوگوں کے لئے کوئی سرچ نہیں۔وہ بیماریاں جو عذاب الہی کے رنگ میں نازل ہوں مثلاً طاعون۔و وہ امراض مین میں قدرتی راستے بند ہو جائیں۔مثلاً پیشاب، پاخانہ۔ایک سائنس وغیرہ کے راستے۔