مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 561 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 561

04۔J جاتا ہے۔جب ایک سلطنت میں دو بادشاہ نہیں سما سکتے تو ایک گھر میں کس طرح سما سکتے ہیں پس عورت کو خاوند کے گھر جانے سے پہلے ہی سوچ لینا چاہیے کہ میں نے کامل اطاعت سے اپنے گھر اور آخرت کو جنت بنانا ہے۔" میری پیاری مریم صدیقہ انہیں معلوم ہے کہ تمہاری تین سکونہیں پہلے موجود ہیں۔وہ تمھاری شادی سے پہلے بھی تمھاری بھابی جان تھیں اور تم ہم اور سب ان کی عزت اس لئے کرتے تھے کہ خدا تعالیٰ نے ان کو حضرت خلیفہ المسیح کی بیویاں بنایا تھا۔اب تم بھی اس جماعت میں داخل ہوگئی ہو پس ہمیشہ ان کو اپنا بزرگ اور عزیز اور بہنوں کی طرح خیال کرو۔بلکہ پہلے سے زیادہ ان کی عزت کرو جس طرح چھوٹی بہن اپنی بڑی بہن کی عزت کرتی ہے۔اور ان کے بچوں کو ایسی ہی نظر سے دیکھو جس طرح ایک بہن دوسری بہن کے بچوں کو دیکھتی ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ کیونکہ حضرت مسیح موجود آپ پر سلامتی موم کی نسل اور ذریت ہیں۔خدا تعالیٰ تم کو توفیق مریم صدیقہ ! تم اندازہ نہیں کر سکتی کہ حضرت خلیفہ ایسیج پر خدمت دین کا کتنا بوجھ ہے اور اس کے ساتھ کسی قدر ذمہ داریاں اور تفکرات اور موم و غم وابستہ ہیں اور کس طرح وہ اکیلے تمام دنیا کے بر سر کار تار ہیں۔اور اسلام کی ترقی اور سلسلہ احمدیہ کی بہبودی کا خیال ان کی زندگی کا مرکزی نکتہ ہے۔پس ایسے مبارک وجود کو اگر تم کبھی بھی خوشی دے سکو اور کچھ بھی ان کی تکان اور تفکرات کو اپنی بات چیت، خدمت گزاری اور اطاعت سے ہلکا کر کس کو تو سمجھ لو کہ تمہاری شادی اور تمہاری زندگی بیڑی