مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 419
۴۱۸ (۸) الى أولى بالمؤمنينَ مِنْ اَلْفُسِهِمْ وَأَنْوَاجةَ أَمَّهتُهُمْ (احزاب) یعنی یہ نبی بہت ہی شفقت کرنے والا ہے مسلمانوں پر۔ان کی اپنی جانوں سے بھی زیادہ۔اور اس کی بیبیاں اُن کی مائیں ہیں۔(۹) لَقَد كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُوا اللهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَوَ ذَكَرَ اللهَ كَثِيرًا ( احزاب : ۲۲) یعنی اے لوگو ! تمھارے لئے یہ رسول بہترین نمونہ ہے پیروی کرنے کے لیے۔اس شخص کے واسطے جو خدا کی رحمت اور آخرت میں کامیابی چاہتا ہے۔اور اللہ کو بہت یاد رکھتا ہے (۱۰) يهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَرْسَنَاكَ شَاهِدٌ وَ مُبْرًا وَنَذِيرًا وعَلعِيًا إلى اللهِ بِإثْنِه وَسِراجا منيرا (احزاب ۴۷۴۶) یعنی اسے بنی ہم نے تجھ کو گواہ خوشخبری دینے واللہ عذاب الہی سے ڈرانے والا۔خدا کے حکم سے اس کی طرف لوگوں کو بلانے والا۔اور ہابیت کا چمکتا ہوا سورج بناکر دونیا کی طرف بھیجا ہے۔إن اللهَ وَمَلَئِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا يُّهَا الَّذِينَ امَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلَّمُوا تَسْلِيمًا ( اعراب ٥٠٠) یعنی اللہ اور اُس کے فرشتے اس نبی پر خاص رحمتیں۔اور درود بھیجتے ہیں۔سوائے