مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 409
۴۰۸ سلام بحضور سید الانام به درگاه ذی شان خیر الانام شفیع الوری - مرجع خاص و عام و یہ کرتا ہے عرض آپ کا اک غلام۔کہ اے شاہ کونین عالی مقام يصدونت بصدا عليك الصلوة عليك السلام حسینان عالم ہوئے شرمگیں دیکھا وہ حسن اور وہ نور جبیں پھر اس پر وہ اخلاق اعمل ترین نکہ دشمن بھی کہنے لگے آفریں نہ ہے خلق کامل۔زہے حسن نام عليك الصلوة عليك السلام خلائق کے دل تھے یقیں سے تہی نھوں نے تھی حق کی جگہ گھیر لی ضلالت تھی دنیا پر وہ چھا رہی که توحید ڈھونڈے سے ملتی نہ تھی ہوا آپ کے دم سے اُس کا قیام عليك الصلوة عليك السلام ر کیا آپ نے محبت سے گھائل کیا آپ نے دلائل سے قائل کیا آپ۔جہالت کو زائل کیا آپ نے شریعت کو کامل کیا بیان کر دیے سب حلال و حرام عليك الصلوة عليك السلام نبوت کے تھے جس قدر بھی کمال وہ سب جمع ہیں آپ میں لا محال بیا ظلم کا عفو سے انتقام عليك الصلوة عليك السلام مقدس حیات اور مطہر مذاق اطاعت میں یکتا ، عبادت میں طاق سوار جہانگیر یکراں براق که بگذشت از قصر نیلی رواق محمد ہی نام اور محمدی کام عليك الصلوة عليك السلام PAL