مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 353
۳۵۲ الم - المص - الرُ المَرا كهيعص - طه - طسم - النّصّ طس - ليس - ص - حم حم عسق۔لیکن یہ ایک ایک دفعہ قرآن میں وارد نہیں ہوئے بلکہ بعض کئی کئی دفعہ وارد ہوئے ہیں۔چنانچہ ۱۳ مقطعات ۲۸ جگہ دارد ہوئے ہیں۔الم ( 4 دفعہ) القص (ایک دفعہ) - الوار پانچ دفع الصور المتم طمیع ( ایک دفعہ) طه (ایک دفعہ) طلسم (دو دفعہ طس (ایک دقعہ) لیس (ایک دفعہ) - ص (ایک دفعہ) خط ( 4 دفعہ) حم عسق ) ایک دفعہ) قی ( ایک دفعہ) اس طرح کل تعداد مقطعات کی ۲۸ ہے۔الم - المص - الرا - المرا كهيعص - طه - طسم طس لیس - ص - خم - خم عسق - ق۔اس طرح کل تعداد مقطعات کی ۲۸ ہے۔مقطعات کی جماعت بندی جاعت بندی یا GROUPING کے لحاظ سے بظا ہر را، ایک کلاس السم کی ہے۔جس میں المص بھی شامل ہے (۲) دوسری کلاس اس کی ہے جس میں السما بھی شامل ہے۔اس تیسری کلاس طہ کی ہے جس میں طال طلسم طلس داخل ہیں۔(۴) چوتھی کلاس حق کی ہے جس میں حم عسق بھی شامل ہے۔لیس (۲) صرف حرف من (۷) صرف حرف ق گو اس کلاس بندی میں اور طرح بھی ترمیم ہو سکتی ہے مگر یہ میچ ہے کہ قرآنی ترتیب کے مطابق اسمر الو کی کلاس میں داخل ہے۔نہ کہ السمہ کی کلاس میں۔اب میں سورۃ وار مقطعات لکھتا ہوں۔