مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 317 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 317

٣١٩ وَاذْكُرْ عَبَدَنا ايوب يعنى حضرت ایوب کا قصہ قرآن مجید میں حضرت ایوب علیہ السلام کا قصہ قرآن مجید میں صرف دو جگہ اور وہ بھی بہت اختصار کے ساتھ آیا ہے۔ایک تو سورۃ انبیاء میں دوسرے حق میں ہیں اس جگہ دونوں جگہ کی آیات درج کر دیتا ہوں۔تاکہ پڑھنے والے کے لئے سہولت ہوا اور حوالہ دیکھتے ہیں دشواری پیش نہ آئے۔1 - سورۃ حق کی آیات واذكرُعَيْدَنَا ايَوبَ إِذْ نَادَى رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الشَّيْطن هبِ وَعَذَابِ هُ أَرْكُضُ بِرِجُلِكَ هَذَا مُعْتَسَلَّم بَارِدُ و شَرَابٌ وَوَهَبْنَا لَهُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِنَّا وَ ذِكرُ لِأُولِي الْأَلْبَابِ وَخَذَ بِيَدِكَ ضِعا فَاضْرِبُ بِهِ وَلَا تَحُنَتْ إِنَّا وَجَدُ لَهُ صَابِر أَ نِعْمَ الْعَبْدُ انه آداب ( ص ۴۲ - ۴۵)