مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 203 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 203

٢٠٢ الوالي التعالي اليد | التَّوَابُ کارساز بہت بلند محسن توبہ قبول کرنے والا المنتقم الْعَفُو الرؤونُ مَالِكُ الْمُلْكِ بدلہ لینے والا معاف کرنے والا بہت ہی شفیق ملک کا مالک ذوالجلال والاكرام المقسط الجامع صاحب بزرگی اور عظمت کا منصف جمع کرنے والا العي المغنى النافع الضات بے احتیاج غنی کرنے والا نفع دینے والا نقصان دینے والا المَانِعُ النور الْهَادِي الْبَدِيعُ باز رکھنے والا نور ہدایت دینے والی نئی نئی طرح سے پیدا کر نیوالی الباقي الوارث الرشيد الصبور ہمیشہ رہنے والا سب کا وارث راه نما بہت صبر کرنے والا رکھے زباں کو ذکر سے مولی کے تر تازیاں سے روح میں پہنچے اثر زباں کو مولی تر دل بھی سیدھا کر کہیں ایسا نہ ہو یہ زباں بیچ دور دل گاؤ خر ذکر اہلی کے گزشتہ بیان میں خاکسار نے لکھا تھا کہ اگر چہ ذکر کی کئی قسمیں ہیں۔نماز بھی ذکر ہے۔قرآن کی تلاوت بھی ذکر ہے۔دُعا بھی ذکر ہے۔اللہ تعالیٰ کی صفات کا بیان بھی ذکر ہے۔مگر عرفا ایک میں ذکر جس میں تسبیح وتحمید تہلیل اور تکبیر کے فقرات ہوں۔ذکر الہلی کے نام سے مشہور ہے۔منگی