مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 138
۱۳۷ محدود دائرہ احباب تھا جن کی آپ کی کوٹھی سے ملحقہ با قیچہ میں عصر کے بعد مجلس لگتی۔ان احباب میں چند ایک کے نام یہ ہیں : محترم سید سردار حسین شاه صاحب او در سیر محترم شیخ محمد اسمعیل صاحب پانی پتی، محترم عبداللطیف صاحب گجراتی جو سلسلہ احمدیہ کی کتابوں کی طباعت واشاعت کا کام کرتے تھے۔اور یہ خاکسار ( ملک محمدعبدالله محترم شیخ محمد الیل صاحب پانی پتی حضرت میر صاحب کے مکان کے ایک بیرونی کمرہ میں رہتے تھے۔ان کا کام بھی تالیف و تصنیف کا تھا۔بچوں کے متعد د رسالہ جات تالیف کئے دی کریم ملک محمد عبد اللہ صاحب کی کتاب ” میری یادیں“ سے ماخوذ ہے)