مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 664 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 664

چوما چاٹی اور بجنگیر ہوتا۔خواہ وہ خاوند بیوی ہوں بہن بھائی ہوں یا باپ بیٹی۔عورتوں کی نامحرموں سے بے تکلفی اور میل ملاپ عورتوں کے فوٹو کھینچ لانے اور یوں بھی فوٹوں کی کثرت باریک کپڑے جس میں عورتیں ننگی نظر آئیں۔اسی طرح عورتوں کا گلا کٹا ہوا قمیض میں میں حسیم کا اوپر کا حصہ نظر آئے۔عورتوں کا ننگے سر پھرتا۔عور توں یا لڑکیوں کا بلا وجہ بال کٹوانا۔زمانہ کرتے جس میں پوری آستین نہ ہو۔گھگرا جس میں لاتیں یا رانیں یہ منہ دکھائی دیں۔ایسا کیا ہوا لباکس میں میں عورتوں کے جسم کی بناوٹ اور محاسن معلوم ہوں۔عورتوں کی شرعی لیے پڑگی کورٹ شپ۔اپنے تئیں میم صاحب اور اپنے میاں کو صاحب اور چھ کو بابا کہلوانا بیوی یا بچوں پر یور این گورس رکھنا۔مل کر ایک برتن میں کھانا نہ کھانا حتٰی کہ ایک برتن میں کھانے کے وقت بھائی کا بھائی سے اور بیٹے کا باپ سے اور دوست کا دوست سے نفرت محسوس کرنا۔مردوں کو حسب ذیل مخصوص کپڑوں سے انس ہونا۔ہیٹ پتلون کالر ٹائی ، پاک صاف انسان کا پست خورده بس سمجھنا۔راتوں کو بہت دیر تک جاگنا۔اور صبح کو 9 بجے اٹھنا۔کموڈ کا دائمی اور مستقل استعمال بعد فراغت کا غذ سے طہارت کرنا۔ہر وقت مغربی زبانوں کا استعمال بلکہ رشتہ داروں تک کو بھی مانا۔پاپا۔ڈیڈ DAD ) بے کی یعنی بیس والف۔آنٹی۔ڈارلنگ وغیرہ کہتا نیز مسٹر مسٹر کا رواج - طرز گفتگو اور لب ولہجہ مغربی صاحب لوگوں کا سارکھنا۔لباس میں اسراف مثلاً کئی کئی قسم کے بوٹ ٹوپیاں۔ہر جگہ اور ہر مقام وموقع کے لئے الگ الگ طرح کے پاس۔کھانے پینے کے کئی کئی اوقات بغلوں اور زیر ناف کی صفائی نہ رکھنی حسن پرستی۔اپنی حیثیت سے زیادہ خرچ۔فیشن اپل بالوں کے ساتھ ہر وقت ننگے سر یا ہر پھرتا۔لہو و لعب کی زندگی سگریٹ اسکار - شراب -