مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 630
۶۲۹ -- وہ بیماریاں جن میں آدمی سسک سسک کر اور بڑے لیے عرصہ تک مبتلا ہو کر مرے۔وہ امراض جن کا بظا ہر کوئی علاج نہ ہو اور ان کی وجہ سے ایسے بیمار میں بجائے صبر کے نا امیدی پیدا ہو ۱۲- ده درد اور تکالیف جو نا قابل برداشت ہو جائیں یا بار بار دورہ کر کے آتے ہوں۔۱۳ وہ امراض خبیثہ جو اکثر حالات میں معاصی کا نتیجہ ہوتے ہیں مثلاً آتشک، سوزاک یا استمنا بالیدہ کے نتیجہ میں جریان اور نامردی نیز وہ بیماریاں جو شراب اور دیگر نشوں کی کثرت کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔۱۲ - جماس خمسہ میں سے کسی جس کا مستقل طور پر مارا جانا۔خصوصاً اندھا پہرا یا گونگا ہو جاتا۔۱۵- اموال العمر جس میں انسان کا حافظہ اور عقل مفقود ہو کر آدمی حیوان کی طرح ہو جاتا ہے -۱۲ نیز ایسی دماغی اور اعصابی بیماریاں جن سے آدمی آدمی نہیں رہتا مثلاً بعض مرگی کے اقسام اور بعض خاموش قسم کے جنون اور بعض قسم کے قالی ۱۷۔وہ امراض جن سے انسان مستقل طور پر دوسروں کا محتاج اور ان پر ناگوار بوجھ ہو جائے۔وہ امراض جن کی وجہ سے اوپر والوں کی نظر میں حقیر و ذلیل ہو جائے۔یا جن کی وجہ -JA سے سب لوگ اس پر ترس کرتے ہوں۔19 ایسے لیے اور متعدی امراض جن کی وجہ سے مریض کے اپنے عزیز واقارب بھی اس سے پر ہیز کریں۔ملال - جزام - آتشک و غیره نیز بد بودار امراض جین کی وجہ سے شخص ایسے آدمی سے بھاگے مثلاً سخت قسم کا بغل گند یا متہ کے سانس اور ناک میں سے سخت بدلیو کا نکلتے رہنا۔۲۰۔ایسے امراض جن کی وجہ سے لوگوں کو اس مریض سے ضرر کا خوف پیدا ہو۔مثلاً